تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گنج" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گنج" کے متعقلہ نتائج
گَنْج
سر پر بال نہ جمنےاور گِر جانے کا مرض ؛ گنجا پن ، بالخورا ؛ قدرتی طور پر بالوں کا سر سے جھڑ جانا.
گنج گاؤ
one of the great treasures of Jamshed (it was dug up in the reign of Bahrām, and distributed amongst the poor)
گَنْجِفَہ
ایران میں کھیلا جانے والا ایک کھیل جو تاش کے کھیل کے طرز پر کھیلا جاتا ہے، تاش کے پتوں کا کھیل
گَنْجِ شَہِیدان
وہ مقام جس میں شہیدوں یا مقتولوں کو تلے اوپر دفن کردیتے ہیں، مردوں کا ڈھیر کنایۃً: بہت سی ملی جلی چیزوں کا انبار
گَنجِ شَہِیداں
وہ مقام یا قبرستان جہاں اللہ کی راہ میں مرنے والوں کو اکٹھا دفن کیا گیا ہو، شہیدوں کا مدفن، مردوں کا ڈھیر
گَنج ڈالْنا
اناج کی منڈی قائم کرنا ، غلّہ وغیرہ فروخت کرنے کا بازار قائم کرنا ؛ ویرانے کو آباد کرنا.
گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو سَر کُھجائے
خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)
گَنجی
بُنی ہوئی چھوٹی کُرتی جو بدن سے چپکی رہتی ہے اور عموماً قمیض کے نیچے پہنی جاتی ہے ، بنیان ، نیم آستین.
گَنج بَغَیر رَنج نَہیں
تکلیف اُٹھائے بغیر فائدہ نہیں ملتا ہے ؛ امیر آدمی کو طرح طرح کی فکریں ہوتی ہیں.
گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو کُھجاتے کُھجاتے مَر جائے
خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔