تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہکا" کے متعقلہ نتائج

ہَکّا

(بکیت) مقابلے کے وقت حریف کے کسی عضو یا ہتھیار کو ٹہوکا مارنے کا عمل، ایسی ضرب، جو حریف کو مارکرغلبہ حاصل کریں، دھچکا، جھٹک وار

ہَکارِیَّت

پیہجئپہیپہی]پ

ہَکارا

(لسانیات)

ہَکانا

ہانکنا ، ہنکانا ، چلانا ، بھگانا ، دوڑانا ؛ نکالنا ۔

ہَکاری

ہَکار

ہندی یا ناگری کا ایک حرف ' ह '

ہَکارْنا

جھنڈا یا نشان اٹھانا، پال تاننا یا کھڑا کرنا، ہنکارنا

ہَکالْنا

ہکارنا ، دھتکارنا ؛ نکالنا ؛ ہانکنا ؛ چلا دینا ۔

ہَکاوْنا

رک : ہکانا ۔

ہَکانے والا

ہنکانے والا ، دوڑانے والا ، بھگانے والا ؛ چرواہا ، چرانے والا ؛ گھڑسوار ؛ گاڑی بان ، ہانکنے والا ۔

ہَکائی

(بٹیر بازی) ارہر کے کھیت میں رات کی گری ہوئی بٹیروں کو جال کی طرف لے جانے کا عمل تاکہ وہ سمٹ کر جال میں پھنس جائیں

ہَکّاہُو

گیدڑ کے بولنے کی آواز ۔

ہَکارا آواز

میہجہ

ہَکاری آواز

رک : ہکار آواز ۔

ہَکّاپَک

رک : ہَکّا بَکّا ،حیراں ۔

اِکَّہ

رک : اکّا ، نیز یکہ (رک)

ہَکَّہ

دھکا ؛ جھٹکا ؛ وار ، ہکا ۔

ہَکارا بَنْدِشْیَہ

(لسانیات) لفظ کے ہکاری ہونے کی حالت یا کیفیت ، تلفظ یا املا میں ھ کی شمولیت ؛ ہائیت ، ہائیہ املا یا تلفظ ۔

ہَکّا بَکّا

حیران، متحیر، متعجب، حیرت زدہ، مبہوت، ششدر

ہَکّا دینا

(بکیت) ہاتھ وغیرہ سے ضرب لگانا یا جھٹکا دینا ۔

ہَکّا مارْنا

(بکیت) رک : ہکا دینا ۔

ہَکّا بَھکّا

رک : ہکا بکا ۔

ہَکّا پَڑْنا

(بکیت) کسی عضو یا ہتھیار کی ضرب لگنا ۔

ہکّا بکّا رہ جانا

حیران ہونا، حیرت زدہ ہونا

ہَکّا بَکّا ہونا

ہَکّا بَکّا کرنا (رک) کا لازم ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا ؛ حیران و پریشان ہونا ، سکتے کے عالم میں آ جانا ۔

ہَکّا بَکّا کَرْنا

حیرت میں ڈالنا ؛ حیران کرنا ؛ متعجب کرنا ۔

ہَکّا بَکّا رَہْنا

حیران ہونا ، متحیر رہنا ؛ متعجب ہونا ؛ ششدر رہ جانا ۔

ہَکّا بَکّا ہو جانا

ہَکّا بَکّا کرنا (رک) کا لازم ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا ؛ حیران و پریشان ہونا ، سکتے کے عالم میں آ جانا ۔

ہَکّا بَکّا پِھرْنا

حیرت و گھبراہٹ کے عالم میں گھومنا

ہَکّا بَکّا کَر دینا

حیرت میں ڈالنا ؛ حیران کرنا ؛ متعجب کرنا ۔

ہَکّا بَکّا دیکْھنا

حیرت سے دیکھنا ؛ حیرانی و پریشانی سے دیکھنا ۔

اَکارَت ہونا

اِکَہرا بَدَن

اَکارَہ

ایک ہندوستانی روئیدگی، جو دوا کے طور پر مستعمل ہے، چرچٹا

اِکَہْری

اکہرا کی تانیث

اِکَہْرا

: ایک تہ کا، ایک پرت کا، دوہرا کی ضد

ہُکْہُکانا

ہچکی لینا ؛ رونے میں جھٹکا لینا ۔

اَکاسِرَہ

فارس (ایران) کے مشہور بادشاہ خسور توشیروان اور خسرو پرویز کی اولاد، ساسانی خاندان کے شاہان فارس کا لقب

اَکّالَہ

بہت زیادہ کھانے والی، بہت بڑی پیٹو

اکال نہیں کال ہے

قحط نہیں موت ہے، سخت قحط ہے

اَکْہَب

سیاہی مائل بھورا .

ہُکْہُک

ہچکی ، رونے کی آواز جو گلے میں رہ جائے

عِکاک

سخت گرمی جس میں حبس ہو .

عکاشہ

عُکّارَہ

ایک قسم کا عصا جس کے نچلے حصّے میں شام لگی ہوتی ہے ، (حیوانیات) لمبی ٹانگوں والی آبی چڑیا جو بجائے تیرنے کے پانی میں چلتی ہے . {ڈھینگ ، { ٹنگا .

عُکاظ

عرب جاہلیت کا ایک مشہور میلہ، جو نخلہ اور طائف کے درمیان مقام عُکاظ میں لگتا تھا اور بیس دن تک جاری رہتا تھا، اس میں خرید و فروخت وغیرہ کے علاوہ شعرو شاعری کا چرچا بھی رہتا تھا

ہِک ہِک

ایک ایک ، ہر ایک ، سب ۔

عَکّاسی

تصویر کشی، فوٹو گرافی

عَکّاس

عکس اتارنے والا، تصویر کھینچنے والا، کیمرا مین، فوٹو گرافر

ہَکَّہ چَلْنا

دھکا مکا ہونا ؛ لڑائی شروع ہونا ؛ چال چلنا ۔

ہَکَّہ مارْنا

دھکا مارنا ، جھٹکا دینا ۔

ہَکَّہ دینا

جھٹکا دینا ۔

اَکاؤُنْٹ ہولْڈَر

وہ شخص جس کا بینک میں کھاتا ہو، کھاتے دار.

ہُک ہُک کَر رونا

بلک بلک کر رونا ، ہچکیاں لے لے کر رورنا ، بہت رونا ۔

عَکّاسی کَرنا

ہَکَّہ پَڑْنا

جھٹکا لگنا ۔

عَکّاس خانَہ

وہ جگہ جہاں فوٹو لئے جائیں، اسٹوڈیو نیز سینما

عَکّاس باشی

شاہی فوٹو گرافر .

اِکّا وکیل گدھا پٹنہ شہر میں سدھا

پٹنہ شہر میں اِکّا، وکیل اور گدھا تینوں بہت ہیں

اَکاس باندھیں ، پَتّال باندھیں ، گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

سارے زمانے کا انتظام کرتے پھریں مگر اپنے گھر کے بندوبست سے غافل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone