تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".glj" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".glj" کے متعقلہ نتائج
گَل جَنْدْڑا
وہ ہاتھ جس کی ہڈی ٹوٹی ہو یا زخمی ہاتھ کو سہارا دینے کے لیے گلے میں باندھ کر لٹکاتے ہیں، وہ رومال یا کوئی اورکپڑا جو گلے میں لٹکا کر شکستہ یا ضرب رسیدہ ہاتھ اس میں لٹکائے رہتے ہیں
گُل زَار
وہ جگہ جہاں کثرت سے پھول کِھل رہے ہوں، وہ جگہ جہاں کِھلے ہوئے پھولوں کی بہتات ہو، چمن، گلشن، پھلواری
گَل جَنْدْرا
وہ ہاتھ جس کی ہڈی ٹوٹی ہو یا زخمی ہاتھ کو سہارا دینے کے لیے گلے میں باندھ کر لٹکاتے ہیں، وہ رومال یا کوئی اورکپڑا جو گلے میں لٹکا کر شکستہ یا ضرب رسیدہ ہاتھ اس میں لٹکائے رہتے ہیں
گُلِ جَعْفَری
گیندے کی ایک قسم جس کا پھول گہرے نارنجی رنگ کا ہوتا ہے، کہیں اکہرا اور کہیں دہرا دیکھا گیا ہے، اکہرے میں پانچ چھ پتیاں اور دوہرے میں زیادہ ہوتی ہیں، اس کا پودا دوسرے قسم کے گین٘دے کی بہ نسبت چھوٹا ہوتا ہے
گُلْزار مُہْر
(مُہر کنی) ایسی کُھدی ہوئی مہر جس کے الفاظ کے درمیان خالی جگہ پر باریک قسم کے پھول اور پتّے خُوشنمائی کے لیے کندہ کر دیے جائیں ، بعض کاری گر اس طرح پھول بناتے ہیں کہ اصل الفاظ ان میں مل کر خوشنما گلدستے کا نمونہ بن جاتے ہیں .
گُلْزار بَنْدی
(معماری) گلزار بندی ، چشمے ایک شہتیر سے دوسرے شہتیر یا ایک گاڈرِ سے دوسرے گاڈر کے فاصلے کی چُنائی کو کہتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔