تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".grru" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".grru" کے متعقلہ نتائج
گَرْدا
تن٘با کو اور چونے کو ملا کر بنایا ہوا سفوف یا بُراداہ جو تن٘باکو کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، زردہ .
گَداری
ایک قسم کی کشتی جو لوگوں کی دریا کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر لے جانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، مسافر کشتی .
گَدُّو
(کشتی رانی) درخت کے موٹۓ تنے کو کھوکلا کر کے معمولی استعمال کے لیے بنائی ہوئی کشتی جو اُتھلے پانی میں کام دے ، مشرقی بنگال میں اس قسم کی بڑی کشتی کو مقامی بولی میں بتام کہتے ہیں ، سارنگ.
گُرْدَہ
جسم میں موجود غدود نما اندرونی اعضا میں سے کوئی ایک جو پیٹ کے پچھلے حصے کے جوف میں واقع ہوتے ہیں، دونوں گُردوں کا کام جگر سے وریدوں کے ذریعے مائیت کو جذب کرنا اور پیشاب کو مثانے میں بھیجنا ہوتا ہے، کُلیہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔