تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".irir" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".irir" کے متعقلہ نتائج
عَرْعَر
سرو سے مشابہ ایک چھوٹا درخت، جسے سرو کوہی کہتے ہیں، اِس کے پتّے اور پھول دونوں بدبودار ہوتے ہیں اور دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں
عَدَد
(ریاضی) عدد وہ چیز ہے جو اپنے مجموعۂ حاشین کا نصف ہو جیسے کہ پانچ، اس کا حاشیہ اول اور حاشیہ دوم ۲ ہے ان کا مجموعہ ۱۰ اور جس کا نصف ۵ ہے، اکائی یا اکائیوں کا مجموعہ، ہندسہ، رقم، گنتی، شمار، تعداد
دَرُوں
'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب
داد
ایک جلدی بِیماری جس میں درشتی، خشکی یا کھردرا پن جلد پر پیدا ہوجاتا ہے اور اس کے ساتھ خارش ہوتی ہے لیکن اس میں درد نہیں ہوتا یہ اکثر مدور یعنی دائرہ کی شکل میں ہوتی ہے اور اس کا رنگ کبھی سرخی مائل ہوتا ہے کبھی سیاہی مائل، عربی میں قوبا
دَیر
نصاریٰ کا عبادت خانہ، وہ عبادت گاہ جہاں خدائے وحدۂ لاشریک کے علاوہ کسی دوسرے کی پرستش ہو، (مجازاً) مندر، بُت خانہ
عَددِ ذاتی
(ریاضی) عدد وصفی مثلاً: ایک، دو، تین وغیرہ بہ امتیاز عددِ ترتیبی جیسے پہلا، دوسرا یا تیسرا وغیرہ، وہ ہندسہ جو ایک مجموعے میں اکائیوں کی عدد ظاہر کرتا ہے لیکن ہر اکائی کا وہ ترتیبی مقام نہیں بناتا جو اسے ترتیب سے رکھی گئی اکائیوں کے مجموعے میں حاصل ہے
عَدَدِ مَقْرُون
(ریاضی) وہ عدد جس کے آگے اس کا معدود مذکور ہو مثلاً پانچ گھنٹے ، چھ گز ، سات گھوڑے وغیرہ .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔