تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".iyr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".iyr" کے متعقلہ نتائج
یَد
بازو کا وہ حصہ، جو کلائی سے نیچے ہوتا ہے اور جس میں ہتھیلی، انگلیاں اور انگوٹھا شامل ہیں، ہاتھ، کف، دست
یارو
اے دوستو، اے محبو، اے ہم دمو، دوستوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ (اُردو کا قاعدہ ہے کہ جب کوئی اسم جمع منادی ہوتا ہے تو وہاں نون کو گرا دیتے ہیں)
یار ڈوم نے کیا رنگھڑیا، اور نہ دیکھا ویسا ہڑیا
بعض لوگوں کے خیال میں رنگھڑ عام طور پر چوری پیشہ ہوتے ہیں اسی کی طرف اشارہ ہے
یار غار بایَد کہ زَخْم مارے کَشَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) یار غار کو چاہیے کہ سانپ کا زہر چوس لے ، (حضرت ابوبکر صدیق کی طرف اشارہ) مخلص دوست ایسا ہو کہ اپنی جان کی بھی پروا نہ کرے
یار ڈوم نے کیا سپاہی، بات بات ماں کرے لڑائی
فوجی آدمی ذرا ذرا سی بات پر لڑتے ہیں، سپاہی کو دوست بنانا لڑائی مول لینا ہے
یار باقی صُحْبَت باقی
اب نہیں تو پھر سمجھا جائے گا ، کچھ مضائقہ نہیں نیز عموما تقریر ، خطاب یا جسلے کے اختتام پر مستعمل
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔