تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".jdu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".jdu" کے متعقلہ نتائج
جادُو
سحر، افسوں، منتر، ٹونا عمل جس کا اثر تو ہو لیکن وجہ سمجھ میں نہ آئے، کوئی عجیب بات جو خلاف عقل ہو
جوْڑی
ایسی دو جاندار یا بیجان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، جیسے گاڑی میں جتنے والے دو بیل یا گھوڑے
جَڑا
کوان٘چ، کون٘چ (جس کے پھل سے سخت کھجلی ہونے لگتی ہے)، لاط : Carpopogon Pruriens، جسن گگلی کا ایک پودا، لاط : Mucuna pruritus
جوڑائی
رک : جڑائی ؛ دو یا دو سے زیادہ چیزوں کا جمع کرنا ، جوڑنے کی مزدوری این٘ٹ پتھر کے ٹکڑے جوڑنا ، ملانا ، دھات وغیرہ کے کام کا جوڑ
جُڑی
روکھڑی، وہ دوا، جو کسی درخت کی جڑ ہو، ایک قسم کی جڑ، جو سانپ کے کاٹے پر زہر مہرہ کا کام دیتی ہے
جُوڑا
سر کے بالوں کی گرہ جو عموماً بالوں کو اکٹھا کرکے لپیٹ لینے سے بنتی ہے، سر کے بال جن کو عورتیں یکجا کرکے سر کے پیچھے گرہ دے لیتی ہیں، باندھنا، بندھنا، کھولنا، کھلنا کے ساتھ، چوڑیوں کا جوڑ
جَدُو
حرکت ماقبل ردف کو جدو کہتے ہیں اور وہ نام حرکات ثلثہ کا ہے اور اختلاف جدو کا ساتھ ردف جا ئز نہیں
جَدی
۱. (لفظاً) بز، بز عانہ ، (نجوم) ( آسمان کے) بارہ برجوں میں سے دسویں برج کا نام جس کے ستاروں کا انْبوہ بکری کے بچے سے مشا بہ معلوم ہوتا ہے
زَیدی
حضرت زید ابن امام زین العابدین سے نسبت رکھنے والا، خواہ نسل و نسب کے اعتبار سے یا عقیدے کی بنا پر
جُودی
آرمینیا میں واقع وہ پہاڑ جس پر طوفان کم ہونے پر حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جاکر ٹھری تھی ، کوہ آراروٹ یا کوہ قفقاز ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔