تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".krh" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".krh" کے متعقلہ نتائج
کوڑھ
ایک خبیث مرض جو فسادِ خون سے عارض ہوتا ہے اور اس میں یا تو بند پر سفید دھبّے پڑ جاتے ہیں یا اعضا پر ورم ہو کر انگلیاں وغیرہ جھڑنے لگتی ہیں، جذام نیز برص، (مجازاً) ایسی علّت جو بدن کو بدنما بنا دے
کیڑ
(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی بے چھلکار سبزی مائل سفید رنگ مچھلی ، آدھ پاؤ تک وزنی ، اس کے پہلوؤں اور پشت پر پروں کے ساتھ کانٹا ہوتا ہے .
کَڑاہ
کڑھاو جو فصیح ہے، بڑی کڑاہی، کڑھاؤ، حلوا پکانے یا کچوریاں وغیرہ تلنے کا بڑا ظرف، موہن بھوگ، کزغان کلاں
کانڑْھ
(زراعت) چکنی مٹَی کا قطعۂ اراضی جس میں سنگ ریزہ نہ ہو (شمالی ہند میں) دو آبے کے علاقے کی زمین جو قسم کی پیداوار کے لئے نہایت اچھی ہے.
کُنڑْ
(آب پاشی) کُن٘ڈ، چٹان میں بنا ہوا ایسا بڑا سوراخ، جس میں سے چٹان کے نیچے کا پانی اُبل کر اوپر آئے، بعض مقامات پر اس کو کومل کہتے ہیں
کاندھا موڑھا
(مرغ بازی) وہ مرغ جو ایک بازو جھکا کر چلتا ہو یا چلنے پھرنے اور لڑنے میں ایک بازو جھکا رکھتا ہو
کَوڑی زَقَن
دیسی میدانی کھیل جس میں کوڑی یا اسی قسم کی کسی چیز کو زمین میں گڑھا کرکے یا مٹی کی چھوٹی ڈھیری لگا کر دبا دیا جاتا ہے، اور جگہ جگہ اس جیسے گڑھے بنا دیے یا ڈھیریاں لگا دی جاتی ہیں، تمام کھلاڑی کوڑی وغیرہ کی تلاش کے لیے میدان میں جاتے ہیں، جو س کوڑی کو ڈھونڈ نکالتا ہے و ہ کامیاب سمجھا جاتا ، اور دوسرے کھلاڑیوں پر حاکم یا میری بنا دیا جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔