تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".mag" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".mag" کے متعقلہ نتائج
ماگ
(قالین بافی) قالین بافی کا اڈا، جنوبی ہند میں ماگ کہلاتا ہے، یہ ایک قسم کا کھڑا چوکٹا ہوتا ہے، جس کی اوپر اور نیچے کی لکڑیوں میں تانے کے تار سارے جاتے ہیں اور بغلی کھڑی لکڑیاں کنہ ساز یا کنہ سار کہلاتی ہیں، داچا
ماغ
دھر کھوج مرغابی ، سرد ملکوں میں رہنے والی ایک قسم کی مرغابی جس کی گردن لمبی ، پشت اور چونچ سیاہ ، سینہ سفید ، اوپر تیتر کی طرح چتّیاں اور دُم کے دو پر لمبے اور پیچھے کو نکلے ہوئے ہوتے ہیں .
ماہی گاہ
سمندر یا دریا وغیرہ کا وہ حصہ جہاں مچھلیاں پکڑی جائیں ، مچھلی کی شکار گاہ ، ماہی گیری کی جگہ.
moog
تجارتی نام: ایک برقی آلۂ موسیقی مع کلید تختہ جس میں سے کئی طرح کی سُریلی آوازیں نکلتی ہیں۔ ر ک: SYNTHESIZER ۔.
مانگ کاڑْھنا
کنگھی چوٹی کرنا ، بالوں کو درست کرنا ، سنورنے بننے میں لگے رہنا ، آرام سے وقت گزارنا ، بے فکری کی زندگی بسر کرنا.
مانگ جانچ کے گَئے جھانْجھا ، مانگ لیں تو لَگے لاجا
اگر دے دیں تو غصہ آئے ، اگر واپس لے لے تو شرم آئے ، اس کے متعلق کہتے ہیں جو کوئی چیز مجبوراً دے .
مانگ سَنوارْنا
پٹّیاں جمانا، بالوں کو درست کرنا، کنگھی چوٹی کرنا، سنوارنا، بنانا، سجانا، آراستہ کرنا
مانگ سَنوَرْنا
مان٘گ سنوارنا کا لازم، بالوں کا درست ہونا، کنگھی چوٹی کرنا، مانگ نکلنا، سجنا، آراستہ ہونا
مُونگ
ایک طرح کی دال جس کو پکا کر کھاتے ہیں، (ھ) نون غُنّہ) مذکر۔ ماش کی قسم کے ایک غلّہ کا نام، بعض لوگ تانیث کے ساتھ بھی بولتے ہیں، ماش سے چھوٹا ہلکے ہلکے رنگ کا ایک غلہ اس کا دانہ پھلی سے نکلتا ہے اس پھلی متعدد دانے ہوتے ہیں ان دانوں سےدلی ہوئی دال عموما پکائی جاتی ہے
مانگ میں صَندَل بَھرنا
مان٘گ میں سیندور یا صندل لگانا یا اس میں موتی بھرنا (سہاگن ہونے کی علامت یا برائے آرائش)۔
مانگ پاٹی
وہ پتن٘گ جس کے بیچ میں کسی دوسرے رنگ کے کاغذ کی دو تین انچ چوڑی پٹی کا عمودی جوڑ ملایا گیا ہو.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔