تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".mow" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".mow" کے متعقلہ نتائج
مُوَلِّدَہ
(طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور پھر اس میں تصرف کر کے اس میں صورت حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے
مُوازی
تخمین٘ہ، اندازاََ، قیاساََ (عموماََ گزوں (پیمائش) آنوں، (گنتی) کے ساتھ مستعمل)، ہم قیمت، ہم وزن، ہم نرخ
مُوَحِّدانَہ
موحدوں کی طرح، ایک خدامیں عقیدہ رکھنے والا، تثلیث کا مخالف، پکے عقیدے کے مسلمانوں کی مانند
مُوَحِّد کیش
خدا کو ایک ماننے والے مذہب کے طریقے کے عین مطابق چلنے والا ، توحیدی عقیدے اور مذہب والا ، جو وحدانیت پر یقین رکھے
مُوَقَّتی جائِداد
(قانون) ایسی جائداد جو مستقل اور واپس نہ ہو بلکہ ایک وقت ِمعین کے بعد اس کا منتقل ہوجانا لازم ہو
مُوَقَّت خُدا
خدائے واحد کے علاوہ وہ ہستی جس کی خوشنودی کے لیے کام کیا جائے ، غیر اﷲ ، صنم ، وقت کا خدا ۔
مُوَسِّخ قُرُوح
(طب) وہ (چیز) جو رطوبات زخم کوبڑھائے اور اس کے بھرنے اور خشک ہونے میں رکاوٹ پیدا کرے ؛ زخموں پرمیل پیدا کرنے والی (دوا) ۔
مُوَفَّق
توفیق دیا گیا ، نیک کام کرنے کا سامان دیا گیا ، مدد دیا گیا ، برکت دیا گیا ، جس کے واسطے خداتعالیٰ نے اچھے کاموں کا سامان مہیا کردیا ہو ۔
مُواجَہ شَرِیف
مدینہ شریف میں پیغمبر محمد صاحب کے روضے کی جالی جہاں کھڑے ہو کر پیغمبر محمد صاحب کے روبرو ہو جاتے ہیں، روضہ اطہر کا صدر دروازہ
مُوَلِّدُ اللُّغات
(طب) تھوک کو زیادہ کرنے والی غذا یا دوا ، وہ غذا یا دوا جس کے استعمال سے بار بار یا بہت سا تھوک آئے (Sialagogue)
مُوَحِّد
توحید پرست، توحیدی، مومن، خدا کو ایک ماننے والا اور کسی کو اس کا شریک نہ گرداننے والا شخص، سچا مسلمان، ایک خدا کو ماننے والا، توحید کو ماننے والا
مُواجَہَہ شَرِیف
مدینہ شریف میں پیغمبر محمد صاحب کے روضے کی جالی جہاں کھڑے ہو کر پیغمبر محمد صاحب کے روبرو ہو جاتے ہیں، روضہ اطہر کا صدر دروازہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔