تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".olj" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".olj" کے متعقلہ نتائج
اُلْجھی
الجھا (رک) کا تانیث اور بیشتر تکرار کے ساتھ مستعمل ، جیسے : اس وقت انہوں نے عجیب الجھی الجھی باتیں کیں .
اُلْجھاوے سے ہاتھ نِکالنا
(شمشیر زنی) رد کا پینترا بدل کر زد کے لیے آمادہ ہونا ، توڑ کر کے حملہ کرنا.
اُول جَلُول
بے تکا، بے ترتیب، بے قرینہ، بے موقع، بے محل، مہمل، بے معنی، بے وقوف، بونگا، جاہل، نا سمجھ، گھامڑ، جہالت یا حماقت پر مبنی، فضول، لاطائل
لَاجَوَرْد
فیروزے کی قسم کا مگر اس سے زیادہ عمدہ، مور کی گردن کے رنگ کے مشابہ جوہردار پتّھر، سنہری نقطوں والا زیادہ قیمتی اور پسندیدہ سمجھا جاتا ہے اسے پیس کر تصاویر وغیرہ اور دواؤں میں بھی استعمال کرتے ہیں
عِلاجِ واقِعَہ پیش اَز وُقُوع بایَد کَرْد
حادثہ پیش آنے سے پہلے ہی اس کے رُوکنے کا انتظام کرنا چاہیے
لاج کی آنکھ پَہاڑ سے بھاری
پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .
عِلاج بِالضِّد
وہ طریق علاج، جس میں ہر اس مرض کے لئے علاج مقصود ہو، اس قسم کی دوا تجویز کی جاتی ہے، جو اپنی ذاتی تاثیر کے لحاظ سے مرض کی کیفیت کے خلاف ہو، یعنی ضد ہو مثلاً قبض کے لئے مسہل اور اسہال کے لئے قابض ادویہ استعمال کرائی جاتی ہیں، ایلوپیتھی، ڈاکٹری علاج
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔