تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَج" کے متعقلہ نتائج

لَج

شرم، حیا

لَجْنَہ

جماعت، انجمن، کمیٹی، مجلس، پارٹی

لَجْلَجاہَٹ

لجلجا پن ، پلپلاہٹ .

لَجات ہے

(پورب) شرماتی ہے

لَجی

شرمائی ہوئی.

لَجَا

لجانا کا، امر، حیا، شرم، غیرت، لاج

لَجَن

لَجھی

خون اور پانی کا آمیزہ ، وہ چیز جو مرد اور عورت کی منی اور خون سے مل کر بنی ہو.

لَجَف

لَجْنا

شرمانا، لاج کرنا، حیا، لحاظ، غیرت، حجاب، عار، شرمندگی، خجالت

لَجِز

گاڑھا، چپکنے والا، رفیق (انڈے کی سفیدی کی طرح)، جس پر لیسدار تہ جم گئی ہو، لعاب دار

لَجِیا

با حیا، شرمیلا، حیا دار

لَجّا

وہ کیفیت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو، ندامت، شرم، حیا

لَجْلَج

تاریک نیز دھندلا ، ملگجا.

لَجانا

شرمندہ کرنا

لَجایُو

رک : لجاؤ ، شرمگیں ، غیرت مند.

لَجان

شرمندہ ، شرمسار ، شرمگیں ، شرمایا ہوا.

لَجِیلا

شرمیلا، شرمگیں، حیادار، باحیا

لَجِیلی

شرمیلی، باحیا

لَجالُو

شرمانے والی، شرمیلی

لَجُوج

جنگ کرنے والا، لڑنے والا، جھگڑنے والا

لَجِین

درختوں سے جھاڑے ہوئے پتّوں سے تیار کیا ہوا چارہ، اونٹ کے منہ کا جھاگ (عموماً اونٹ کا چارہ)

لَجَونی

رک : لجونتی ، شرم والی ، باحیا.

لَجْوَنْت

حیادار، صاحبِ غیرت

لَجْلَجی

لجلجا کی تانیث، پلپلی، نرم

لَجَّت

رک، لذّت

لَجْیانا

لجانا، شرمانا

لَجْلاج

(کیمیا) صاف شدہ پارہ یا سیماب

لَجِّت

شرمندہ، شرمسار، خجل

لَجاؤُ

شرمیلا، حیادار، غیرت مند، غیرت والا

لَجائی

شرمائی ہوئی، جھینپی ہوئی، حیا سے متاثر

لَجْوَنْتی

لاج والی، شرم والی، صاحبِ غیرت، حیادار

لَجاجَت

اِلحاح، مِنّت سماجت، خوشامد

لَجْھیانا

لجیانا ، شرمانا نیز شرمسار ہونا.

لَجْیائی

لجالو، چُھوئی مُوئی، لاجونتی

لَجْپال

۱. شرمیلا ، حیا کوش.

لَجَمِیَّد

مُن٘ھ میں مسوڑھے اور ہون٘ٹ کو جوڑنے والی جھلّی کا دوپراؤ انگ : Fremulum

لَجّا دَھر

شرمیلا

لَجّا جانا

شرما جمانا ، حیاکرنا.

لَجْلَجا پَن

پِلپلا یا لچکدار ہونے کی حالت.

لَجالُو سُرْخ

ایک چھوئی ، موئی جو دواؤں مین مستعمل ہے.

لَجاجت کرنا

مِنّت سماجت کرنا، گِڑگِڑانا

لَجائی لَجائی

شرمائی شرمائی ، شرماتی ہوئی ، حیا کے ساتھ

لَجاجَت بَھری

مِنّت سماجت والی ، عاجزی والی (بات نظر وغیرہ)

لَجاجَت آمیز

ایسی گفتگو جس میں عاجزی ملی ہوئی ہو، ایسی گفتگو جس میں خوشامد شامل ہو، مِنَّت سماجت والا خط، خوشامد، گڑگڑاہٹ

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَماروں پِیے

غیرت مند مرتے ہیں اور بے غیرت اپنا کام بناتے ہیں کمینوں کے حصے میں آج کل مراتب ہیں ، اُلٹا زمانہ ہے

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَمار پِیے

غیرت مند مرتے ہیں اور بے غیرت اپنا کام بناتے ہیں کمینوں کے حصے میں آج کل مراتب ہیں ، اُلٹا زمانہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَج کے معانیدیکھیے

لَج

lajलज

وزن : 2

لَج کے اردو معانی

  • شرم، حیا

लज के हिंदी अर्थ

  • शर्म, लज्जा

لَج کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone