تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".pirt" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".pirt" کے متعقلہ نتائج
پَڑتی
افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو
part of speech
لفظ کی قواعدی شکل یا قسم (جیسے اسم، ضمیر ،صفت متعلق فعل، فعل، حرف جار، حرف عطف، فجائیہ).
پَرْتی قَدیم
(کاشتکاری) وہ آراضی جو بہت عرصے سے اکارت ہو اور جس میں اچھی فصل پیدا ہونے کی امید نہ رہے، وہ اراضی جو عرصہ سے غیر مزروعہ پڑی ہو
پَرْتی جَدِید
(کاشتکاری) وہ آراضی جو ایک دو فصل تک اکارت رکھی جائے، وہ اراضی جو حال میں غیر مزروعہ ہوگئی ہو
part exchange
برط کاروباری معاملہ جس میں مال کے بدلے جزوی طو ر پر دوسرے مال کی صورت میں ادایگی کی جائے او ر بقیہ رقم نقد ادا کی جائے۔.
پَڑتی قدیم
وہ اراضی جو بہت عرصے سے اکارت ہو اور اس میں اچھی فصل پیدا ہونے کی امید نہ رہے، وہ کھیت جو موسم سرما میں ربیع کی فصل کے بعد سے خالی رہے اور دوسری آنے والی فصل ربیع کے لیے اچھی طرح تیار کیا جائے
partial derivative
ریاضی: جزوی مستخرجہ ، دو یا زیا دہ متغّیروں والے کسی تفا عل کا مستخرجہ صرف ایک متغیر کے حوالے سے جبکہ باقیوں کو مستقل شمار کیا جائے۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔