تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".pog" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".pog" کے متعقلہ نتائج
پُونگ
ٹڈی کے بچے جو انڈوں سے نکل آتے ہیں، ان کا رن٘گ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے، مہینے ڈیڑھ مہنیے میں یہ مکمل پردار ٹڈی بن جاتے ہیں
پونگا رَسّی
(سِلائی و بَٹائی) ریشم کے بٹائی کے تاروں کو اوپر اٹھائے رکھنے کے لیے چوکٹے کی بجائے ایک موٹی رسّی جو بعض کاری گر تان کر اس پر تار لٹکا لیتے ہیں.
پُونگا
۔ (ھ۔ نون غنہ) مذکر۔ بانس۔ بانس کا پور۔ ۲۔ نلی۔ پاؤں کی نلی۔ (فقرہ) پھر اس گلی میں پاؤں رکھا تو پونگے توڑ دوں گا۔ ۳۔ موٹا بانس جو بیچ میں خالی ہوتا ہے۔ (فقرہ) یہاں لاٹھی پونگے کا کام نہیں ۔۴۔ (بنگال) جلیبی کی شاخ۔ ۵۔ صفت۔ احمق۔ بے وقوف۔
پَونگْنا
(کھیل پچیسی) ایک ہی ہاتھ (دان٘و) پھین٘کنے (کوڑیاں ڈالنے) میں پو آجانا یعنی گوٹ بساط پر بیٹھ جانا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔