تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".rhn" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".rhn" کے متعقلہ نتائج
رَہْنا
قریب رہنا ، نزدیک رہنا ، متصل رہنا ، حاضر رہنا ، موجود رہنا ، پڑوس میں رہنا ، (بازاری) ہم خواب ہونا ، ہم بستر ہونا.
ریحاں
کتابت: خطِ نسخ کا ایک انداز جس میں حُروف کے دائرے لمبے اور سطح چھوٹی ہوتی ہے جو خوبصورت اندازِ کتابت سمجھا جاتا ہے
دھان
آتش بازی کی ایک قسم جو چاول کی بھوسیوں میں بارود بھر کر اور ایک چھوٹی لکڑی کے ساتھ باندھ کر بنائی جاتی ہیں
رَیحان
۱. ایک تیز خوشبودار پودا جس کے بیج (جو بھیگ کر لُعاب دار ہو جاتے ہیں) شربت اور دوا میں اِستعمال ہوتے ہیں ، تخمِ بالنگا.
عُرْہُون
ایک قسم کی گھاس ؛ سفید سماروغ (ککرمتا) ؛ فطرومہ ، چھوٹا سفید ریشہ جس سے سماروغ کی قسم کے پودے اگتے ہیں .
راہْنا
نوکدار چھینی سے (سل وغیرہ کے) پتھر میں ہلکے ہلکے دانت یا دندانے سے ڈالبا یا ریکھیں (ریخیں) ڈالنا (تاکہ خوب پیس سکے) یا ایسا کھردار کردینا کہ جیسے چیچک رو کا چہرہ ہوتا ہے، چھیدنا، ریکھنا
رِہْنِ بَیْع بِالْوَفا
(قانون) ایسا رہن (ضمانتی قرض) جس میں یہ شرط کہ اگر زر رہن تاریخ مقررہ پر ادا نہ ہوا تو بیع قطعی ہو جائے گی، شرطیہ رہن
دھن ونتی کے کانٹا لگا دوڑے لوگ ہزار، نردھن گرا پہاڑ سے کوئی نہ پوچھے بات
امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا
دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار
امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا
دَہَن بِگَڑْنا
بَد زبانی کرنا ، بیہودہ الفاظ کے استعمال سے من٘ھ کا انداز بدل جانا ؛ ناگواری کا اظہار کرنا
دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّہ جاڑے دِن چالِیس
دھن اس برج کا نام ہے جس کو قوس کہتے ہیں اور مکر حدی کو بولتے ہیں، جب آفتاب ان برجوں میں آتا ہے تو ہند میں موسمِ سرما ہوتا ہے
رَہیں جھونْپْڑے میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا
ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.
رَہیں جھونْپْڑوں میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا
ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔