تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".suf" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".suf" کے متعقلہ نتائج
سَونف
ایک پودا، اس پودے کے بیچ خوشبودار اور ہاضم ہوتے ہیں اور مسالے میں بھی کام آتے ہیں، بادیان، پودے کے
سَفَید کِلکا
(حیوانیات) ایک قسم کا پرند جو زیادہ تر سبز رنگ کا ہوتا ہے، مگر اس کی ایک دیسی قسم سفید بھی ہوتی ہے، دریاؤں اور بڑی بڑی جِھیلوں پر رہتا ہے، مچھلی کا شکار کرتے وقت پچاس ساٹھ فٹ گز اونچا اڑ کر منڈلاتا رہتا ہے، چونچ اس کے جسم پر بڑی اور پاؤں چھوٹے ہوتے ہیں، پنجاب میں رہتا ہے
صُوفُ الْاِرْض
ایک پہاڑی بوٹی اس کی شاخیں سفیدی مائل اور مربع ہوتی ہیں ، جو جڑ ہی سے نکلتی ہیں ساق نہیں ہوتی اور ان پر رُواں ہوتا ہے پتّے انگلی کے برابر اور گولائی کے ساتھ اور اُن پر بھی رُواں ہوتا ہے ، ویرانوں میں اُگتی ہے۔
سَونف کی جَڑ
(طِب) سون٘ف کی جڑ تمام اجزا سے زیادہ قوی ہے پتلی اور خوشبودار ہوتی ہے ، گرم و خُشک ہاضم ہے ، سدہ کھولتی ہے تپ میں فائدہ دیتی ہے ؛ شہد کے ساتھ اس کا لیپ دیوانے کُتّے کے کاٹے کو مفید اور مُجَزِّب ہے.
سَونف کے نُقْل
(شیرینی) وہ سون٘ف جس پر پکا کر میٹھا چڑھایا گیا ہو جسے پان میں استعمال کرتے ہیں یا محفل میں خاطر مدارات کے وقت پیش کرتے ہیں.
صُوفیِٔ اِبْنُ الْوَقْت
وہ صوفی جو وقت کا تقاضا نبھانے کے لیے اپنے مسلک کے اصول و ضوابط کی پروا نہ کرے۔
صُوفی مَنِش
صوفیانہ مزاج رکھنے والا، درویشانہ طبیعت کا، متقی، پرہیز گار، جو کسی مذہب سے بیر نہ رکھے، جس کے اندر کوئی تعصب نہ ہو
سوفِسْطائی
وہ فلسفی یا فلسفیوں کا گروہ، جس کے اصول کی بنیاد وہم پر ہے اور حقائق کو بالکل نہیں جانتا، غلط استدلال کرنے والا، یاغلط دلیل سے دھوکا دینے والا شخص
صُوفی
(تصوّف) اہلِ طریقت، مسلکِ تصوف کا پیرو، غیراللہ سے دل کو پاک و صاف کرکے وجد و مراقبہ میں رہنے والا درویش، خواہشاتِ نفسانی سے احتراز کرنے والا، ماسوا سے منہ موڑ کر عشقِ الہٰی میں ہمہ وقت مست رہنے والا
صُوفِیانَہ شاعری
ایسی شاعری جس میں عشقِ مجازی کے بجائے حقیقی یا مذہبی جذبات کی عکاسی کی گئی ہو یا جس میں متصوفانہ خیالات کا اظہار کیا گیا ہو۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔