تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".tapk" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".tapk" کے متعقلہ نتائج
ٹَپْکا ٹَپْکی
بون٘دا بان٘دی، پھوار، ترشح، تقاطر، پھلوں کا گرنا، پھلوں کا جھڑنا، گاہکوں کا مائل ہونا، گاہک پر گاہک پڑنا، اکا دکا گاہک کا دوکاندار کے ہاں آنا: ایک آدھ کا ہر روز مرنے لگنا، ایک کے بعد ایک کا مرنا
تَپَک
کسی پھوڑے پھنسی یا زخم وغیرہ میں رہ رہ کر جلن اور تڑپ کی کیفیت، پھوڑے کادرد جو دم بدم اُٹھتا ہے، ٹیس، (مجازاً) اضطراب، لپک (ہونا کے ساتھ)
ٹَپْکا ٹَپْکی شُرُوع ہونا
۔۱۔بوندا باندی ہونے لگنا۔ ۲۔پھلوں کا پک کر گرنے لگنا۔ ۳۔اِکّا دُکّا گاہک کا دُکاندار کے یہاں آنا۔۴۔ ایک آدھ آدمی کا روز مرنے لگنا۔ آدمیوں کی ٹپکا ٹپکی لگ رہی ہے۔
تَپ کاہی
وہ بخار جو کوڑا کرکٹ خاک دھول پیٹ میں پہنچنے کی وجہ سے ہو اس میں سانس کی گھٹن اور کھانسی بھی ہوتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔