تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".tjo" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".tjo" کے متعقلہ نتائج
تَجے
کڑھائی کا تاگہ لپیٹنے کی سلائی، جالی پرکڑھت کا کام جو کچے تاگے سے کیا جاتا ہے، وہ تاگا سوئی میں کھلا نہیں رہتا بلکہ سلائی پر لپٹا رہتا ہے اور حسب ضرورت ٹان٘کے کے ساتھ کھلتا رہتا ہے
تاجو
بھائی سے بد سلوکی کرنے والی عورت (ایک برادر کش گن٘وار عورت کا نام، اس کا قصہ اس طرح ہے کہ تاجو نامی عورت کا بھائی پردیس سے دولت کما کر لوٹ رہا تھا، راستے میں وہ اپنی بہن کے گھر ملنے کے لئے رک گیا، اس عورت نے بھائی کی دولت کے لالچ میں اسے مار ڈالنے کا منصوبہ بنا کے اس کام کے لئے اپنے خاوند کو آمادہ کرنے کی کوشش کی، وہ راضی نہ ہوا تو اس عورت نے اپنے دیور سے ساز باز کرکے بھائی کو قتل کرادیا) بے رحم عورت
تَجائی
(معماری) چوکھٹ کی روکار کے چاروں طرف دروازے کی چنائی کا بقدر دو تین انچ بطور حاشیہ باہر کو دکھائی دیتا ہوا حصہ، کوپری.
تَوزِیع
ہڑتال کرنا، (قانون) زر لگان کے ادا کرنے والے پر حساب ظاہر کرنا، ایک کاغذ جس میں تمام رقومات جو کسی زمیندار کی ہوں درج کی جاتی ہیں
تیزی کا چاند
۔(عو) صفر کے مہینے کا چاند۔ میرا بچّہ تیزی کا چاند دیکھ کر جو پڑا ہے تو اب تک نہیں سنبھلا۔
تُعِزُّ مَن تَشاء
(اے اللہ) تو جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے (قرآن آیت: وَتُعِزُّمَنْ تَشآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشآءُ ط بِیَدِکَ الْخَیْرُ ط اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شیئیِِ قَدِیٌرہ ط کا پہلا جزو).
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔