تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ujkn" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ujkn" کے متعقلہ نتائج
جوڑَن
جوڑنے جمع کرنے ملانے وصول کرنے کا عمل ، پیوند کاری وغیرہ ؛ پنیر مایہ ، جامن ، شِیر ، کشک جس سے دہی جماتے ہیں
جَڑونا
بیل کی جڑ کے قریب کے پان جو زیادہ بڑے کرارے اور پختہ رنگ کے ہوتے ہیں ؛ پان کی وہ بیل جو پرانی جڑ سے پھوٹے اور دوسری فصل کے لیے تیار ہو ؛ پیڑی (رک) ، پیوڑی ، پیوری.
جاڑوں کی چِھپْکَلی
کیون٘کہ سردی کے موسم میں چھپکلی بہت کم نظر آتی ہے اس لیے بہت کم نظر آنے والی چیز کو کہتے ہیں
جَڑی اَندَرْلی
کشتی کاایک دان٘و ، جب حریف کشتی گیر کی کمر پکڑ لے تو اس وقت وہ حریف کے داہنے ہاتھ کو اپنے داہنے ہاتھ سے لپیٹ کر اس کا بایاں ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور اپنے داہنے پیر کا پنجہ اندر کی طرف سے اس کی بائیں پنڈلی پر جما کر داہنی طرف مڑتا ہوا زور کرتا ہے جس سے حریف چت جا گرتا ہے.
کَوڑی زَقَن
دیسی میدانی کھیل جس میں کوڑی یا اسی قسم کی کسی چیز کو زمین میں گڑھا کرکے یا مٹی کی چھوٹی ڈھیری لگا کر دبا دیا جاتا ہے، اور جگہ جگہ اس جیسے گڑھے بنا دیے یا ڈھیریاں لگا دی جاتی ہیں، تمام کھلاڑی کوڑی وغیرہ کی تلاش کے لیے میدان میں جاتے ہیں، جو س کوڑی کو ڈھونڈ نکالتا ہے و ہ کامیاب سمجھا جاتا ، اور دوسرے کھلاڑیوں پر حاکم یا میری بنا دیا جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔