تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".ume" کے متعقلہ نتائج

ما

(حرفِ نفی) نہیں، نہ، مَت؛ (کلمۂ استفہام) کیا، کیا چیز؛ (اسمِ موصول) جو جو کچھ، کوئی چیز، تراکیب میں مستعمل.

ماء

۱۔ پانی ، آب ، جل ۔

مَعَہ

رک : مع جو اس کا درست املا ہے

مَعْ

ساتھ، ہمراہ، سمیت، سنگ

ماؤ

غرور، خود پسندی، مکر، فریب

مَے

انگور (یا کسی اور شے) سے تیارکردہ نشہ آور مشروب، شراب، دارو، خمر، دخت رز، صہبا، بنت العنب، نشہ آور رقیق شے

مَیعَہ

رک : میعت ، ایک درخت نیز اس کا روغن جو دواؤں میں مستعمل ہے ۔

me

مَیں

مُو

بال ، کیس ، رونگٹا

ماں

وہ عورت جس کے اولاد ہو، اُم، والدہ

ایم اے

(موجودہ نظام تعلیم میں) یونیورسٹی کی سب سےاعلیٰ جماعت نیز اس جماعت کا سند یافتہ شخص

مایا

اہار، لئی

مَیا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

مایَہ

کسی چیز کا مادّہ یا جوہر، اصل

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

may

امکان ظاہر کرنا

عُمَّہ

کھجور کا لمبا درخت ، خرما کا پیڑ ۔

مَئی

عیسوی تقویم کاپانچواں مہینہ جو اکتیس دن کا ہوتا ہے، اپریل کے بعد اور جون سے پہلے کا مہینہ

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَنِیع

روکنے والا، ہٹانے والا

منا

منانا کا امر نیز مننا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

مَیں

خود، آپ

مَتی

مست، متوالا

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مَینی

مین سے منسوب، طفیلی گھاس جو جانوروں کے چارے کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

mane

اَیال

mate

رَفِیقَۂ حَیات

اُمَّہ

people, nation

اُومی

प्रवाह। बहाव।

مَنے

میں، اندر، درمیان

مِعا

اوپر سے نیچے کو بہنے والی ندی

مِعاء

اوپر سے نیچے کو بہنے والی ندی

مِعائی

(طب) معاء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ انتڑی کا ، آنتوں سے متعلق ۔

مائے

ماں

مَگر

شاید، غالباً

مَیئی

سہاگا ؛ وہ لکڑی جو کھیت کی مٹی برابر کرنے کو پھیرتے ہیں ؛ سیڑھی

مائِعی

مائع (رک) سے منسوب یا متعلق ، مائع کا ، رقیق ۔

مائِع

مادّہ کی بہنے والی حالت، ہر رقیق شے، جیسے پانی، تیل وغیرہ، رقیق، بہنے والا، سیال

moo

رَمْبھانا

مو کو

مجھ کو ، مجھے

مَحَبَّت

پیار، پریم، پریت، الفت، چاہ، عشق

ما و تُو

من و تُو، میں اور تم، ہم اور تم

ما جائی

سگی بہن، خواہر حقیقی

ما جایا

سگا بھائی، برادرِ حقیقی.

عَما

بلند اور رقیق بادل نیز (کنایتہً) گمراہی ، اندھاپن .

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

عَمیٰ

اندھا پن، کوری، نابینائی، گمراہی

مَرْعیٰ

چرنے کی جگہ، چراگاہ

مَٹِّی

زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)

مَٹِّی

زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)

مَریاں

مُردے ، مرے ہوئے ۔

مانگے

مستعار یا ادھار لیا ہوا، مانگا ہوا، مانگا کی مغیرہ حالت، ترا کیب میں مستعمل

مانگا

عاربتاً لیا ہوا، مستعار لیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھار لیا ہوا

مانگی

وہ چیزجو طلب کی جائے ، طلب کی ہوئی (چیز) ؛ منگیتر (لڑکی).

مانگنا

سوال کرنا، درخواست کرنا

مُوا

مردہ، مرا ہوا، بےجان، مرگیا، فوت ہوگیا

مانگتْا

بھکاری، مانگنے والا

مُوآ

ُمردہ ، ُمرا ہوا ، بے جان

moue

ناک بھوں چڑھانے کا عمل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone