تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".uskl" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".uskl" کے متعقلہ نتائج
سَکَل
سارا، سب، کُل، تمام، اچھی نسل کا، ایک قسم کی مچھلی، ایک ہی خاندان کے، بال بچے دار، شریف خاندان کا
squill
(الف) جنس Scilla (بصلہ دار خاندان ) کا پودا جس میں ستارہ نما نیلے پھول لگتے ہیں (ب) (striped squill کا اختصار) اس کاہمرشتہ دوسرا پودا Puschkinia scilloides۔.
شِکیل
وہ گھوڑا جس کے ماتھے پر سفید رنگ کا تلک ناک تک ہو اور بقیہ جسم میں کہیں سفیدی نہ ہو (یہ منحوس خیال کیا جاتا ہے)
شاقُول
(معماری) ایک ڈوری كے سرے پر بندھا ہوا لٹو جس كو لٹكا كر دیوار وغیرہ كی عمودی سیدھ دیكھی جاتی ہے نیز افقی طور پر تان كر چنائی كی سیدھ درست ركھی جاتی ہے، ساہول، سہاول، پنسال
عِشْقَ اللہ
۱. آزاد فقیروں یا درویشوں کا باہمی سلام جس کا جواب مدد اللہ ہوتا ہے ، سلام نیز صاحب سلامت.
skull and crossbones
کھوپڑی کے شکل کی ساتھ دوصلیبی شکل میں رکھی ہو ئی کو لھے کی ہڈیا ں، مو ت کی علا مت کے طور پر۔.
شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا
(عورت) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔