تلاش شدہ نتائج
"Da.nDaa" کے متعقلہ نتائج
ڈَنْڈا
خُشک لکڑی کی موٹی اور گول شاخ جو مارنے اور کُوٹنے کے لیے اِستعمال ہوتی ہے، سونٹا، لاٹھی، عصا
دَنْدا
رقیب ، سوکن ، جفاکار ، عیار ، دشمن .
دَنْڈا
ڈنڈا، بازو، بانڈی، جریب، دستہ، سونٹا، عصا، گدکا، لاٹھی، ڈنڈی، ہتھا
دینڑا
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
ڈَنْڈا اُٹھانا
(معماری) پردے کی دیوار بنانا یا کسی جگہ کی آڑ کرنا.
دَنْڈا پَتی
انصاف کرنے والا ، سب سے بڑا حاکم ، چیف ، جج .
ڈَنْڈا ڈولی کَرنا
lift someone up by his/ her arms and legs
ڈَنْڈا کُونڈا
کونڈی سون٘ٹا ، مٹی کا چھوٹا کون٘ڈا ؛ بھنگ وغیرہ گھوٹنے کا برتن.
دنداں
دندان کا مخفف، دانت، بتیسی، چوکا
دَنْڈا سی پُونچھ بَڑھانے کا رَسْتہ
اُس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرے .
ڈَنْڈا سی پُونچھ، بَڈھانَہ کا راسْتَہ
بے سرو سامانی کے ساتھ کہیں جانے / یا دشوار سفر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.
ڈَنْڈا سی پُونچھ، بَڈھانَہ کا رَسْتَہ
بے سرو سامانی کے ساتھ کہیں جانے / یا دشوار سفر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.
ڈَنْڈا سَنبھالْنا
جانے کو تیار ہو جانا ، مارنے کو تیار ہونا.
ڈَنْڈا سِیدھا کَرْنا
ڈنڈے سے مارنے کے لیے تیار ہو جانا
ڈَنْڈا رَسِید کَرْنا
ڈنڈے سے مارنا، پٹائی کرنا، ڈنڈے سے تکلیف دینا
دَنْڈا سی پُونچھ
بوڑھے بیل کے متعلق کہتے ہیں
ڈنڈے
ڈنڈا کی جمع ، ڈنڈا، بازو، جریب، دستہ، سونٹا، عصا، لاٹھی، ڈنڈی، ہتھا
دانَڈی
وہ خشک اور پتھریلی زمین جو تر نہیں رہتی اگر تر کی جائے تو بہت جلد خشک ہو جاتی ہے.
ڈانڈا
۱. حد بندی کرنے ولای لکیر ، حد ، مینْڈ ، مُلک کی سرحد
ڈانڈے
ڈانڈا کی جمع تراکیب میں مستعمل، (مجازاً) ٹِھکانے، پاس سِرے
ڈَنْڈا سا
ڈنڈے کی طرح سیدھا، بے پتّوں کا درخت، سوکھا ہوا
ڈونڈا
ایک سینگ کا بیل جس کے سینگ ٹوٹے یا مڑے ہوں ،ڈون٘ڈ
ڈَنْڈا مارْنا
(چرم سازی) چرم پر برش سے چربی لگانے کا عمل جس سے اس کی سطح چکنی ہو جاتی ہے
ڈَنْڈا ٹیکْنا
لکڑی کا سہارا لینا ، لاٹھی کے سہارے چلنا.
ڈَنْڈا چَلْنا
ڈنڈا چلانا (رک) کا لازم ، لڑائی ہو جانا.
ڈَنْڈا لَگانا
(چرم سازی) چرم پر برش سے چربی لگانے کا عمل جس سے اس کی سطح چکنی ہو جاتی ہے
ڈَنْڈا بَرَسْنا
مارپیٹ ہونا ، لڑائی ہونا .
ڈَنْڈا چَلانا
سون٘ٹے سے مارپیٹ کرنا ، لٹھ چلانا.
ڈانڈَہ
بنجر زمین نیز (رک) ڈانڈ معنی نمبر ۱
ڈَنْڈا مِلْنا
تعلق ہونا ، ربط ہونا ، حدود ملنا ، ڈان٘ڈا ملنا.
ڈَنْڈا ڈیرا ڈالْنا
مع ساز و سامان کے کسی جگہ قیام کرنا، گھر بار کے ساتھ فروکش ہونا، ڈیرا ڈنڈا ڈالنا
ڈَنْڈا سے ہاتھ
خواتین کے خالی ہاتھ ، بغیر چوڑیوں کے ہاتھ
ڈَنْڈا ہِلانا
چلتے وقت ہاتھ میں ڈنڈا لیے ہونا ، مارنے پر آمادہ ہونا.
ڈَنْڈا اَیسے ہاتھ
خواتین کے خالی ہاتھ ، بغیر چوڑیوں کے ہاتھ
ڈانڈی
دربار کا کڑاڑا ، دریا کے سیدھے اور اُونْچے ڈھلوان کنارے کو کہتے ہیں
ڈونڈی
دھون٘سے کی قسم کا باجا، جو نسبتا بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکتا ہے، ڈگڈگی، ڈنکا
ڈونڈُو
کپڑے کا گُڈّا جس کی کمر سے گٹھڑی باندھ کے بارش کے پانی میں لکڑی کے سہارے کھڑا کر دیتے ہیں تاکہ مین٘ہ تھم جائے، یہ مینہ تھامنے کا ٹوٹکا ہے.
دَنْدی
دشمن، بیری، بدخواہ، مخاصم
دِنَوندا
ایک مرض جس میں ان کو کم دکھائی دیتا ہے .
دِنَونْدی
دن کے وقت نظر نہ آنے کی بیماری ، روز کوری ، رتوندھا کا نقیض ، جہر .
ڈَنْڈا بیڑی
ایسی بیڑی جو کمر سے پیر تک ایک ڈنڈے کے ذریعہ جُڑی ہوتی ہے اس سے انسان نہ چل سکتا ہے اور نہ بیٹھ سکتا ہے
ڈَنْڈا بازی
لاٹھی چلانے کا فن، مارپیٹ
ڈَنْڈا بانڈی
لاٹھی اور سونٹا، لڑنے کی لکڑی
ڈَنْڈا پونگا
لاٹھی ، اندر سے پولا ہوٹا بان٘س ، لڑنے کی لکڑی.