تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"af.ii" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"af.ii" کے متعقلہ نتائج
اَفْعی
سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)
عَفَن
عفونت، متعفن ہونا، سڑنا، گلنا، فاسد ہونا، بدبودار ہونا، (طب) کسی رطوبت دار مادّہ کا حرارتِ غریبہ کے اثر سے کیفیت فاسدہ کی طرف مستحیل ہوجانا، لیکن اس کی شکل و نوعیت کا باقی رہنا
آفاق گِیر
عالمگیر شخصیت، دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا پر چھا جانے والا، جہاں گیر، دنیا بھر کے کیتھولک، عالم گیر، وسیع دنیا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔