تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ashre" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ashre" کے متعقلہ نتائج
اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں
شریف آدمیوں کے لڑکے برے لوگوں کی صحبت میں پڑ کر جب بگڑتے ہیں تو پھر کسی کام کے نہیں رہتے
اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے
شریف کی شرافت کا اثر کمین پر الٹا ہوتا ہے، شریف کی نرمی سے ذلیل شیر ہو جاتا ہے
عَشْرَۂ کامِلَہ
(کنایۃً) پورے دس روزے حاجیوں کے جن میں تین حج کے پہلے اور سات حج کے بعد رکھا کرتے ہیں، یہ حکم ان لوگوں کے واسطے ہے جنہیں قربانی کی طاقت نہیں ہے
عَشْرَق
ایک قسم کی سنا (ایک پودے کا نام جس کی پتّی جلاّب میں استعمال ہوتی ہے) جس کے پتّے مشہور سنا کے پتّوں سے چوڑے اور زیادہ سبز ہوتے ہیں ، اس کی جڑ اور بیج دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں.
آشْرَم
۱۔ رشی منی اور سنیاسیوں كے رہنے كی جگہ جہاں ان كے سیوكوں، داسیوں اور چیلوں كے رہنے كے لیے بھی كنجائش ہو، مٹھ، كٹی، استھان، خانقاہ۔
عَشْرَۂ مُبَشَّرَہ
وہ دس صحابی جنہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی زندگی میں ہی بہشت کی بشارت دی تھی اور وہ یہ ہیں : ابوبکرؓ ، عمرؓ، عثمانؓ ،علیؓ ، زبیرؓ ، طلحہؓ ، سعیدؓ ، سعدؓ ، ابوعبیدہؓ اور عبدالرحمن بن عوفؓ.
اَشاعِرَہ
مشہورمتکلم ابوالحسن علی اشعری (۸۷۳ - ہ۹۳ع) کے مقلد اور ان کے مسلک پر چلنے والے متکلمین کا ایک گروہ (جس نے دلائل کے ساتھ فرقہ معتزلہ کے بنیادی عقائد وسائل کا رد کیا)، اشعریہ، ما تریدی (فرقے) کی ضد
اَشْہَدُ
میں گواہی دیتا ہوں، کلمۂ شہادت یعنی" اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلِّا اللہ مُحَّمدٌ رَّسُوْلُ اللہ " کا پہلا لفظ
اَشِدّا
سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔