تلاش شدہ نتائج
"ataa.o.n" کے متعقلہ نتائج
اِتْنوں
رک : اتنا، جس کی یہ جمع ہے
اَٹْنا
(خاک وغبار وغیرہ سے) آلودہ ہونا ، لت پت ہونا .
اَتْنان
تِنّ کی جمع، مد مقابل، برابر کے آدمی، مانند، ملتے جلتے
اِیطان
किसी दूसरी जगह को अपना वतन बनाना, प्रवास।
آتون
استانی، ٹیچرس، مدرّسہ معلّمہ
ution
لاحقہ جس سے اسم بنائے جاتے ہیں ATION-:
اَوٹَن
پانی کے جوش کھانے کی کیفیت، ابلنے کا عمل، گرمی پانے سے بخارات اٹھنا،
اُوٹَن
وہ لکڑی جس پرچارہ وغیرہ رکھ کر گنڈْاسی سے کاٹتے ہیں
اْتان
وہ پتھر، جس کا آدھا حصہ پانی میں ہو
اَٹان
(تمعیر) اسباب رکھنے کی عموماً تختوں کی بنی ہوئی دو چھتی جو چھت سے کچھ نیچے اور دیواروں کے درمیان کڑیاں رکھ کر (یا پاٹ کر) بنائی جاتی ہے، ٹانڈ، مچان
عطن
اونٹوں کے پانی پینے کی جگہ
اِتْنا
اس درجہ، اس حد تک، اس قدر، اس قابل
اِتْنے
رک : اننا جس کی یہ جمع محرف حالت ہے ۔
اِتْنے میں
اس عرصے میں، اس میں، اتنے میں
eton collar
چوڑا سخت کالر جو کوٹ کے کالر پر چڑھا لیا جاتا ہے،خصوصاً Eton نامی مدرسے کے مخصوص کوٹ کے ساتھ۔.
اَتان ساز
پانی میں اونچا پشتہ وغیرہ بنانے والا
آتوں کو آنے دو، جاتوں کو جانے دو
جس کی مرضی ہے آئے جس کی مرضی ہے جائے
eton jacket
صرف کمر تک آنے والا چھوٹا کوٹ، جیسا کہ پہلے اِیٹن کالج کے طلبہ پہنتے تھے۔.
اُتْنے
رک : آتنا جس کی بہ جمع یا محرف حالت ہے ۔
اِتْنا سا
بہت تھوڑا، قلیل مقدار میں
اِتْنی تو رائی ہوگی جو رائِتے میں پَڑے
گزارے کے قابل سامان موجود ہے، اتنا ہی ہے جتنی ضرورت ہے، اتنے اسباب تو ہیں کہ ہمارا کام چل جائے
اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے
گزارے کے قابل سامان موجود ہے، اتنا ہی ہے جتنی ضرورت ہے، اتنے اسباب تو ہیں کہ ہمارا کام چل جائے
اُتانے پَڑْنا
(غرور سے) آپے میں نہ رہنا ، جامے سے باہر ہونا، مغرور ہو جانا.
اِتْنی سی جان سَوا گَز کی زَبان
اپنی عمر اور حیثیت سے بڑھ کر زبان دراز، تیز طرار
اتنا نفع کھاؤ جتنا آٹے میں نون
زیادہ منافع کھانا اچھا نہیں
اِتْنا اِتْنا کُچْھ
اس قدر ، فلاں فلاں چیز اس اس قدر مقدار میں ۔
attendance centre
برط وہ مقام جہاں کمسن مجرموں کو خفیف سزا کے طور پر حاضری دینا ہو۔.
اِتْنا بَھرا کہ چَھلَک گَیا
حد سے زیادہ بددیانتی کی جو چھب نہ سکی ، بہت نفع لیا جس سے رسوائی ہوئی ، اس قدر چھیڑا یا ستایا کہ بگاڑ ہوگیا ، کسی بھی کام میں اتنی افراط کی جس کا انجام برا نکلا
اتنا کھائے جتنا آٹے میں نمک
زیادہ نفع نہ لے، خیانت ہو بھی تو اتنی کہ چھپ سکے
اِتنے کی کَمائی نَہ ہُوئی جِتنے کا لَہْنْگا پَھٹ گَیا
the loss was more than the gain
اِتْنا کھاؤ جِتْنا آٹے میں نَمَک
زیادہ نفع نہ لے، خیانت ہو بھی تو اتنی کہ چھپ سکے
اِتْنی صُورَت نَظَر نَہ آنا
صورت بگڑ جانا، تباہ حال ہو جانا
اِتْنے ایک
بہت سے ، ضرورت سے زیادہ ۔