تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bak" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"bak" کے متعقلہ نتائج
بَخْشی
فوج یا چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے اور اس کا حساب کتاب رکھنے والا افسر، تنخواہ بانٹنے والا، بعد میں صرف چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے والوں کو کہتے تھے، پے ماسٹر، جنرل یا کمانڈر انچیف، میر سپہ، سپہ سالار، میر لشکر، سپہدار
بَک آسَن
ایک قسم کا آسن جس کی صورت یہ ہے کہ دونوں ہاتھوں کے پنجے پھیلا کر زمین پر رکھتے اور گھٹنوں کو آہستہ آہستہ اٹھا کر بازؤوں کا سہارا دیتے اور پھرسارے جسم کو ہاتھوں کے بل اٹھا دیتے ہیں۔
بَک دھْیان
غور و فکر کی وہ حالت، جب انسان اپنے ماحول سے بے خبر ہوجائے، کسی کی تاک میں لگا رہنا، بگلے کی طرح مراقبے کی سی حالت میں بیٹھ جانا، ریاکاری، مکاری، زمانہ سازی
بَکَوڑا
(سواری) بڑی قسم کی تھوکر یا ٹکائی جو بارکش گاڑیوں میں لگائی جاتی ہے، بیل گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے ہر باہو کے رخ لگا ہوا بڑی قسم کا تختہ یا ڈنڈا جو دھرے کو بھی سہارتا ہے اور گاڑی پر چڑھنے کےلئے ٹھو کر یا پائیدان کا کام بھی دیتا ہے
بَکھا
جانوروں کے چارے یا گھانس کا قرینے سے لگایا ہوا ذخیرہ جو جاڑے اور گرمی کے موسم میں جب سبز چارے کی قلت ہوتی ہے استعمال کیا جاتا ہے بانس گنجی۔
بَکْرا
تقریباً دو فٹ اونچا اور تین فٹ لمبا ایک چوپایہ جس کا گوشت کھاتے اور مادہ کا دودھ پیتے ہیں اور جس کی ٹھڈی پر داڑھی اور سر پر سینگ ہوتے ہیں ہرن سے مشابہ ایک اہلی جانور، گوسفندنر، نربز
بَخْتا
بھنے ہوئے چنوں کی بنائی ہوئی دال جو ایسے چنوں کو دل کر بنائی جاتی ہے جو بھوننے میں سخت رہ جاتے ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔