تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bani" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"bani" کے متعقلہ نتائج
بَنِیا
ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال
بَنِیے
ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے ، ویش ، غلے اور پرچون کی تجارت کرنے والا ہندو ، بقال
بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں
اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا
بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا
اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا
بَنی کے سَو سالے، بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی بھی نَہِیں
اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا
بَنی تو بَنی، نَہِیں تو داؤُد خاں پَنی
اگر زیادہ فائدہ ہوا تو ہوا نہیں تو قدیمی معاش کہیں نہیں گئی ، یا جب فائدہ جاتا رہے گا الگ ہو جائیں گے۔
بَنی اُمَیَّہ
امیہ بن عبد شمس کے اخلاف جو بنی ہاشم کے حریف اور حضرت علی کرم الوجہہ کے عہد خلافت سے لے کر بنو عباس کے دور حکومت تک دمشق کے حکمراں تھے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔