تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"batan" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"batan" کے متعقلہ نتائج
بَطنی حُروف
اوی، جو کسی حرف کے بطن یعنی حرف کی حرکت (زبر، زیر، پیش) کے اشباع سے پیدا ہوتے ہیں اور جو لکھے نہیں جاتے لیکن شعر کی تلطیع میں محسوب ہوتے ہیں
باطِنُ کُلِّ الحَقائِق
(لفظاً) تمام حقیقتوں کا مغز، (تصوف) مرتبہ وحدت (یعنی تمام حقیقتوں کا نقطۂ آغاز ذات باری ہے)
باطِنی فِعْل
وہ فعل جس کا صرف تصور کیا جائے اور وہ عملی جامہ نہ پہن سکے، وہ کام جو صرف تخیل تک محدود رہے
باطِنی مُعائِنَہ
(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانچ پڑتال
باتیْں مِلانا
ہاں میں ہاں ملانا، بے سمجھے بوجھے کسی شخص کے کلام کی تائید کرنا، سخن سازی کرنا، باتیں گھڑنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔