تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"brij" کے متعقلہ نتائج

بِرَج چَنْد

(لفظاً) برج کا چان٘د، (مراداً) سری کرشن جی

بِرْج کِشور

(لفظاً) برج کا جوان ، (مراداً) کرشن جی

بِرَج موہَن

(لفظاً) برج کا دلربا ، (مراداً) کرشن جی

بِرَج بَھگْت

برج کے رہنے والا جو کرشن جی کا عقیدتمند ہو.

بِرج ناتھ

برج راج

بَرَج کے نَنْد لال

Hindu God Krishna

بَرَج بھاشا

آگرہ متھرا وغیرہ کے نواح میں رائج قدیم زبان

بِرَج راج

(لفظاً) برج کا مالک یا راجا

brazen-faced

بے غيرَت

brazenness

پيتَل کی شَکَل

براز

فضلہ، پائخانہ (آدمی، چوند، پرند سب کے لئے مستعمل)

بَریج

وہ زمین جو پان کی کاشت کے لیے گھیرلی گئی ہو

breeze

بادِ صَبا

بِرَج

بھارت میں آگرہ، متھرا اور ان کے نواح کا علاقہ، جس میں گوکل بندرابن وغیرہ شامل ہیں اور جو سری کرشن کنہیا (ہندو کے اوتار) کی پیدائش اور ان کی لیلا کو واقعات اور زبان کی فصاحت اور سلامت کے باعث بہت مشہور اور ادبیات میں تلمیح کے طور پر مستعمل ہے

بِیرَج

طاقت، قوت

بارِج

پانی سے پیدا ہونے والی (چیز): کنول، کوڑی، نمک

برِاج

شان و شوکت، خوبصورتی، رونق

بُرُج

بڑا رسا یا تار

brazen face

نلجی

breezily

خوش گواری سے

بُرُوج

مینار، گنبد، مقبرہ، آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں ہر ایک

بُرْج

گنبد، قبہ، لداو کی چھت کا وہ حصہ جو آدھے چاند کے اوپری حصے کی شکل کا اور اس کے اوپر اکثر ایک کنگرہ ہوتا ہے، شلجمی وضع کی بنی ہوئی چھت، پوری عمارت کو جو گنبد کے نیچے ہو

بَرْز

بوئی ہوئی زمین یا کاشتکاری

بارِز

آشکار، ظاہر، نمایاں، واضح

بیرِیز

میزان کل ؛ کسی آراضی کا کل لگان ، ایک قسم کا سرکاری محصول

braze

برنجی ٹانکا لگانا

بادَز

بعد ازیں (رک) کا بگاڑ .

brazen

بے شرم

بُرُوز

ظہور، کسی مخفی شے کے نظر آنے کا عمل یا کیفیت

بُرُوض

کنویں سے پانی تھوڑا نکلنا

breezy

ہوا دار

brazilian

برازیلی

بُرْز

قد و قامت، پورا جسم

بَعْد ازَ

کے بعد

بَعْد ازَاں

اس کے بعد

بَعْد اَزِیں

اس کے بعد

بَرجا مانْدَہ

ایک جگہ پر ٹھہرا یا رکا ہوا، رکا ہوا، جامد

بُرْجِ دَلو

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر پانی کے ڈول کی شکل میں واقع ہیں، راس کُمبھ، کُن٘بھ

بُرْجِ شَرَف

(مجازاً) خوشحالی اور ترقی کا بڑا درجہ ؛ بارگاہ عالی ، بڑے اور معزز گھرانے کا ساکن.

بِرَج وال

برج کے علاقے کا باشندہ

بِرَج باشی

مسلح دربان ملازم یا سپاہی.

بُرْجِ دُو پَیکَر

رک : برج جوزا.

بَروزِ عِیْدِ قُرْباں

on the day of Eid festival of sacrifice

بُرْجِ اَسَد

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کرشیر کی شکل میں واقع ہیں، راس سن٘گھ

بُرْجِ قَوس

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر کمان کی شکل میں واقع ہیں، راس دھن

بُرْجِ جَوزا

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر دو جڑواں برہنہ بچوں کی شکل میں واقع ہیں، راس متھن (یہ برج دوسرے برجوں کے مقابلے میں اتنا روشن ہے کہ سیاہ سفید کا سا فرق نظر آتا ہے)

بِریز بِریز

دباو ماننے کی صورت حال یا کیفیت

بُرْجِ عَقْرَب

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر بچھو کی شکل پیدا کرتے ہیں، راس برچھک

بِرَج بھاکا

برج کے علاقے کی بولی جس کا قدیم ادب بہت اعلیٰ اور وسیع سمجھا گیا ہے.

بِرَج باسی

مسلح دربان ملازم یا سپاہی.

بُرْجِ جَدی

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر بزغالۂ نرکی شکل میں واقع ہیں، راس مکر

بُرْج کا بُرْج

بہت موٹا اور جسیم

بُرْجِ بادی

(ہیئت و نجوم) تین برجوں (جوزا، دلو، میزان) میں سے ہرایک، جو (ہوا) سے تعلق رکھتے ہیں

بُرْجِ مِیزان

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر ترازو کی شکل میں واقع ہیں، راس تلا

بُرْجِ حَضِیضی

(ہیئت ونجوم) ان چھ برجوں میں سے ہر ایک جو خط استوا کے جنوب میں واقع اور باقی برجوں سے پست ہیں (اور جو یہ ہیں : اسد، سرطان، سن٘بلہ ، میزان ، عقرب ، قوس)

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بارجائے

بارجات

بَرْجَلاّ

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں مستطیل زمین کے دو مربع حصے کرنے اور باری باری کوڑیاں پھینکتے ہیں اور جتنی کوڑیاں چت گریں وہ پھینکنے والے کومل جاتی ہیں .

بورْزُوا

رک : بور جوا ۔

بَرجَسْتَہ گوئی

तुरंत किसी विषय पर बोलना, तुरंत कविता करना, हाजिर जवाबी

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone