تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chane" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"chane" کے متعقلہ نتائج
چھانا
سایہ کرنا، پھیلانا، وسعت دینا، پاٹنا یا تاننا (چھپر یا کھپریل وغیرہ کا) سائبان بنانا، سایہ کرنے کے لیے اوپر سے ڈھان٘ک دینا، چھت ڈالنا
چَنے بِھگونا
چنوں کو پانی میں ڈال کر رکھنا، اس میں وہ پھول جاتے ہیں، پھر ان کو بھونا، پکایا یا کچا کھایا جاتا ہے
چھینی
لوہا یا پتھر کاٹنے یا تراشنے کا چپٹے منھ کا دھار دار اوزار، اوزار جس سے چکی کے دانت بناتے ہیں، کانٹا
چانا
(سائنس) جبڑا ، کیڑوں کا جبڑا ، انگ : Maudible تیسرے جسمی قطعہ . . . پر محاسے . . . اور چوتھے پر ایک جوڑی چانے ہوتے ہیں.
چَنے سے بُھنْ رہے ہیں
ایک کے بعد دوسری موت واقع ہونا ؛ کیسے چٹ پٹ آدمی مر رہے ہیں ؛ کیسا زور کا بخار چڑھا ہوا ہے
چَنا
نخود، چنا، گھوڑے کا دانہ، ایک مشہور اناج یا غلّہ جو کئی قسم کا ہوتا ہے اور کئی طرح سے کھایا جاتا ہے اس کی ایک قسم کابلی بھی ہے جس کا دانہ قدرے بڑا اور گول ہوتا ہے (چنے کو بھون کر یا ابال کر بھی کھاتے ہیں بیسن اور دالیں بھی بناتے ہیں پیس کر روٹی بھی پکاتے ہیں دوسری اجناس سے ملا کر مختلف قسم کی اور بھی اشیائے خوردنی تیار کرتے ہیں)
چھاننا
پسی ہوئی چیز کو چھلنی میں سے گزار کر موٹا باریک الگ الگ کرنا ؛ کسی چیز میں سے اصل اور کوڑا کرکٹ الگ کرنا .
چھاننی
کسی رقیق یا سیال چیز کو صاف کرنا ؛ پھوک اور عرق وغیرہ کو الگ کرنا، پسی ہوئی چیز کو چھلنی میں سے گزار کر موٹا باریک الگ الگ کرنا ؛ کسی چیز میں سے اصل اور کوڑا کرکٹ الگ کرنا، چھلنی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔