تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھینی کے معانیدیکھیے
چھینی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لوہا یا پتھر کاٹنے یا تراشنے کا چپٹے منھ کا دھار دار اوزار، اوزار جس سے چکی کے دانت بناتے ہیں، کانٹا
شعر
ان سے مت پوچھو کہ منزل تم سے کیوں چھینی گئی
ان کو مت چھیڑو یہ میر کارواں کے لوگ ہیں
زندگی بھیک میں نہیں ملتی زندگی بڑھ کے چھینی جاتی ہے
اپنا حق سنگ دل زمانے سے چھین پاؤ تو کوئی بات بنے
زندگی بھیکھ میں نہیں ملتی زندگی بڑھ کے چھینی جاتی ہے
اپنا حق سنگ دل زمانہ سے چھین پاؤ تو کوئی بات بنے
English meaning of chhiinii
Noun, Feminine
- chisel, cutting or shaving tool with a bevelled cutting edge
छीनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धातु, पत्थर आदि काटने का चौड़े फलवाला एक प्रसिद्ध उपकरण
- पत्थर को काटने, गढ़ने अथवा तराशने का लोहे का औज़ार
- धार बनाने के लिए प्रयुक्त नुकीला औज़ार; टाँकी।
چھینی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھینی)
چھینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔