تلاش شدہ نتائج
"chauraahe" کے متعقلہ نتائج
چَوراہے میں
سر بازار ، برسر عام ، سب کے سامنے ، کھلّم کھلّا
چَوراہَہ
وہ جگہ جہان سے ہر طرف ایک ایک رستہ جاتا ہے ، چوک .
چَوراہے کی ٹھیکری
زن فاحشہ ، کسبی ؛ بے قدر چیز .
چھوڑاؤ
release, omission, leaving
چَڑھے
چڑھا کی جمّع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
چَڑھا
چڑھانا، چڑھنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل
چَڑھی
چڑھا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل
چَڑھائی
زمین کا بلند حصہ، اون٘چائی، بلندی، پہاڑ کی بلندی کی سمت
چھیڑا
وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جدا ہو جائے مثلاً تا٘نبا جو تیزاب میں حل شدہ چاندی کو خود تیزاب میں حل ہو کر خارج کر دیتا ہے، راؤٹی، کامی، گون٘ٹی، وہ دھات جو دوسری دھات کو صاف کر دے یا آسانی سے پگھلا دے
چڑا
چڑیا کا نر، کنجشک نر، چڑونٹا
چُوڑا
گُو، پاخانہ اور دیگر قسم کی گندگی صاف کرنے والا پیشہ ور مزدور، خاکروب، حلال خور، مہتر، بھنگی
چَوْراہا
وہ جگہ جہاں چاروں اطراف سے آنے والے راستے ملتے ہیں
چُوْڑی
لاکھ کان٘چ پلاسٹک یا سونے چان٘دی وغیرہ کا خوش نما اور دائرہ نما زیور جسے مشرقی عورتیں اپنی کلائیوں میں پہنتی ہیں اور اسے سہاگ کی علامت سمجھتی ہیں.
چَرْہی
بڑا ظرف جس میں جانوروں کو چارہ کھلاتے ہیں
چِھدْہا
چھدا ہوا ، سوراخ کیا ہوا ، سوراخ دار
چوڑے
چوڑا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
چَوڑا
عریض، عرض والا، کشادہ، وسیع
چَوڑاؤ
عرض ، چوڑائی ، پھیلاؤ ، پاٹ.
چُنْدھو
چندھا (رک) کی تانیث نیز طنزاً.
چوڑا
۱. پانی میں بھیگا ہوا ، تربتر ، شرابور.
چَوڑی
وسیع، فراخ، کشادہ، لمبی، اہم
چڑی
لات جو کسی بھاگتے کے ماری جاۓ، اچھل کر لات مارنا، ٹاں٘گ میں ٹان٘گ اڑانا، اڑن٘گا لگانا
چاڑی
کسی کی غیر موجودگی میں کی جانے والی برائی
چُنْدھی
کم وشنی والی ٹمٹمانے والی.
چَھڑے
چھڑا (۱) کی جمع یا مغّیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.
چَھڑا
پاؤں میں پہننے کا سونے چاندی کا ایک زیور، کڑا
چَھڑی
پتلی لکڑی جو لاٹھی سے کم موٹی اور چھوٹی ہوتی ہے ، جس کا دستہ عموماً نیم دائرہ کی شکل یا خمیدہ ہوتا ہے اور سیدھی حالت میں اس کی موٹھ ہوتی ہے اور بغیر دستے یا موٹھ کے بھی ہوتی ہے.
چَوڑائی
چوڑائی، عرض، چکلان، کشادگی
چونڑا
رک : چون٘ڈا (معنی نمبر ۵).
چَونڑا
کن٘واں یا تہ خانہ جو اناج رکھنے کےلئے بنایا جائے .
بِیچ چَوراہے میں
منظر عام پر جہاں سب دیکھیں، سب کے سامنے
صَدْقَہ چَوراہے میں رَکْھنا
کوئی کھانا وغیرہ سر کے گرد وار کر ایسی جگہ رکھنا جہاں چار راستے آکر ملتے ہوں.
دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے میں چھوڑ دینا
تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.
دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے پَر چھوڑ دینا
تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.