تلاش شدہ نتائج
"degii..." کے متعقلہ نتائج
دیگی
(anything) cooked in cauldron
ڈِنگی
(ماہی گیری) مچھلی کا شکار کھیلنے کی بانس کی طرح کی لمبی ، پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دُور پانی میں تیرتارکھتی ہے ، ہنسی ، لَگّی.
دِنگی
(کاشت کاری) دھان چھانٹنے کا بڑا موسل اور اوکھل، دھان چھانٹ کر چاول صاف کرنے کا آلہ، دھن٘کٹی
dégagé
(مث dégagée) مطمئن، پُر سکون ۔.
دیگیں
دیگ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، بہت سی دیگیں، لوہے یا تان٘بے کا بڑا برتن (عموماً کھانے پکانے کا) جس کی گردن واضح طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہے، بڑا برتن
ڈاگ
a stick used for beating drums
داغ
کسی چیز پر اصلی رنگ سے مختلف رنگ کا نشان، دھبا
دیگی لوہا
(دھات کاری) لوہے کی ایک قسم جو قدرے نمرمہوتی ہے
دَغِیلا
داغدار، چتی دار، چوٹ لگا ہوا پھل، گرا ہوا پھل جسے داغ لگ جائے
دَغِیلا کُھوسَٹ
(حشریات) اُنو کا بچّہ ، جس پر چتَیاں ہوتی ہیں لاط :Athene Brama Temminek
ڈَگ
قدم، دو قدم کے درمیان کا فاصلہ
دیگ
لوہے یا تان٘بے کا بڑا برتن (عموماً کھانے پکانے کا) جس کی گردن واضع طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہے، بڑا برتن
ڈِگ
ڈِگنا (رک) کا حاصلِ مصدر ؛ تراکیب میں مستعمل.
ڈَنگ
ڈن٘ک ، زہریلا کان٘ٹا ، نیش.
دیغ
کھانا پکانے کا بڑا ظرف، دیگ
دوغ
وہ دودھ جس میں سے مکھن نکال لیا گیا ہو، چھاچھ ، مٹَھا، رایتا
دِگ
طرف، جانب، سمت، ملک، مقام
دانْگ
ایک چھوٹا سا سکَہ جو دینار کے چھٹے حصّے کے برابر بنایا جاتا ہے.
دو گاہ
موسیقی کے بارہ مقامات یعنی راگوں میں سے ایک راگ (حسینی کی راگنی جو دو نغموں پر مشتمل ہوتی ہے) .
ڈِینگ
شیخی ، تعلّی ، لاف و گزاف
دو اَنگ
(حیوانیات) تارا مچھلی کے جسم کے وہ دو بازو جن کے زاویے پر مامسامی تختی واقع ہوتی ہے دو انگ کہلاتے ہیں جبکہ باقی ماندہ تین بازو بطور مجموعی سہ انگ کہلاتے ہیں
عِید گَہ
وہ جگہ یا وسیع میدان جس میں عید کی نماز ادا کی جائے
عِید گاہ
وہ جگہ یا وسیع میدان جس میں عید کی نماز ادا کی جائے
تَہ دیگی
مونث۔ نیچے کا کھانا، جس میں روغن زیادہ ہوتا ہے، اکثر پُلاؤ وغیرہ چاولوں کی طعام کی نسبت بولتے ہیں (محصنات) اور اُس کو مزوری کے علاوہ دستور کے مطابق تہ دیگی کی چوٹی دار رکابی بھی ملتی
ہَر دیگی چَمچَہ
کسی ایک کا نہ ہو کر رہنے والا، ہر شخص کے پاس آنے جانے والا، ہر جائی، ٹکر خور، رکابی مذہب
ہَر دیگی چَمچَا
کسی ایک کا نہ ہو کر رہنے والا، ہر شخص کے پاس آنے جانے والا، ہر جائی، ٹکر خور، رکابی مذہب
چَمْچَۂِ ہَر دیگی
one who adapts himself to any change or any company, sponger, yes-man, toady
کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی سومْڑی
بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .
کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی لومْڑی
بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .
داغ بیل پَڑْنا
کسی کام کی بنیاد رکھنا، کسی کام کو کرنا، شروع کرنا
دَاغِ عِشْق
محبت کا داغ، پیار کی نشانی
داغ پَر داغ دینا
صدمے پر صدمہ پہنچانا، لگاتار مصیبت میں ڈالنا
داغ پَر داغ
one misfortune following another
داغ پہ داغ دینا
صدمے پر صدمہ پہنچانا، لگاتار مصیبت میں ڈالنا