تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kanche" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"kanche" کے متعقلہ نتائج
قَینچی چَڑھانا
(شکاریات) درندے کا شکار پر حملہ کرنے کے وقت یا دشمن کی آہٹ پا کر کان کھڑے کرنا جو اس کے چو کنّا ہونے اور کوئی تیز حرکت کرنے کی علامت سمجھی جاتی ہے.
قَینچی باندْھنا
۱. (کُشتی) حریف کی دونوں ٹانگوں میں اپنی دونوں ٹانگیں ڈال کر مجبور کر دینا ، مطلقاً ٹانگوں میں ٹانگیں پھنسا لینا.
قَینچی کی طَرَح زَبان چَلْنا
فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا
کَونچا
۱. بھاڑ کی گرم بالو کو اُلٹ پلٹ کرنے اور کریدنے کی آن٘کڑے دار لمبی اور موٹی سلاخ جس میں چوبی دستہ لگا ہوتا ہے .
قَینچی کی طَرَح مِنْقار چَلْنا
فرفر زبان چلنا، تیز تیز بولنا، تڑاق تڑاق بولنا، دوسرے کی بات کاٹنے کو جلد جلد بولنا، تیزی سے بات چیت کرنا
کین٘چْوا
ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہوتا ہے اور اس کے پیٹ کی مٹی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، شکند، خراتین، شحم الارض
قَینچی بَجانا
کترنی یا مقراض کے پھلڑوں کو باہم ٹکرانا جو بعض عورتوں کے نزدیک نحوست یا جنگ کا باعث خیال کیا جاتا ہے.
قَینچی کی ٹَٹّی
ٹٹی کی ایک قسم جس میں لکڑی کی پٹیاں ضرب کے نشان سے ملتی ہوئی شکل میں باہم جوڑی جاتی ہیں.
کُونچی
مکان کی دیواروں پر سفیدی پھیرنے کا مونجھ وغیرہ کا بنا ہوا بُرش نما آلہ نیز گھوڑے کا بدن صاف کرنے کا بُرش، کوچی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔