تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kes" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"kes" کے متعقلہ نتائج
کیس دینا
(ٗآہن گری) قلیل کاربن اسٹیل کو کاربن کے ماحول میں چند گھنٹے ہوا کی غیر موجودگی میں گرم کرنے سے اسٹیل کی بیرونی سطح پر کاربن جذب ہو جاتی ہے اور باقی اسٹیل کی بہ نسبت بیرونی سطح پر کاربن کی فی صد مقدار بہت بڑھ جاتی ہے، اس کو کیس دینا کہتے ہیں. (انگ: Carburizing)
کِیس
تھیلی، تھیلا، بٹوا، جھلیّ، جو جنین کو رحم کے اندر ڈھانکے رہتی ہے، خصّیہ دانی، نیز تہ، شکن، جھری
کیسَریا بانا
ہندوستانی راجپوتوں میں زمانۂ قدیم سے دستور چلا آتا ہے کہ جب وہ کسی لڑائی پرعہد و پیمان کرکے جاتے ہیں تو اس عہد و پیمان کے اظہار کے واسطے زرد لباس پہنتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یا تو جیت کر آئیں گے یا جان دے دیں گے
کیسَرِیا بانے والے
وہ زعفرانی پوشاک والے جو اگلے دستور کے موافق لڑائی کے لیے جاتے وقت زرد پوشاک زیب تن کر کے جاتے اور فتح کے بغیر پھر کر نہیں آتے تھے
کانس
ایک لمبی گھاس جو اکثر غیر مزروعہ زمین میں پیدا ہوتی ہے، بینڈ کی لمبی اور باریک پتیاں جو جُھنڈ کی صورت میں پیدا ہوتی ہیں، اس کے پتوں کے دونوں طرف کی دھاریں تیز ہوتی ہیں، پتّوں کے بیچ میں ایک لمبی ڈنڈی ہوتی ہے اس کی جَڑ میں سے شکر نکالی جاتی ہے، یہ عموماً چھپّر چھانے کے کام آتی ہیں. کاس (لاط : Imperata Spontanca)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔