تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"khuur" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"khuur" کے متعقلہ نتائج
کُھورانٹ
(کاشتکاری) ڈھوروں کے کھروں کے نشان جو کھیت کی ہموار بنائی ہوئی سطح پر ڈھوروں کے چلنے سے پڑ جائیں اور جمائے ہوئے بیج کو نقصان پہنچائیں
کَھور
(ماہی گیر) چکر کی شکل میں باندھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر برابر بندھی ہوتی ہیں ، ٹاپا ، کھوپر
خود
لوہے کی گول ٹوپی، آہنی سر پوش، سر کو ضرب سے بچانے کا آہنی لباس جو عموماً فوجی اور پولیس والے پہنتے ہیں
خُوراکی رَدِّ عَمَل
(نفسیات) تَہیّج کی وجہ سے کردار میں پیدا ہونے والے مختلف تغیرات کی تین قسموں میں سے ایک قسم .
کَھیر
کتّھے کا درخت ، یہ ببول کی قسم کا ایک بڑا درخت ہے، اس کی چھال کچھ سفید بھورے رنگ کی ہوتی ہے، لکڑی اندر سے سرخ جوہر دار اور نہایت سخت ہوتی ہے اور تعمیرات میں اور زرعی آلات بنانے میں کام آتی ہے، نیز اس درخت کی لکڑی کے ٹکڑوں کو اُبال کر نکالا اور جمایا ہوا رس، جو پان میں چونے کے ساتھ لگا کر کھایا جاتا ہے، کتّھا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔