تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kosna" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"kosna" کے متعقلہ نتائج
کوسْنا کاٹْنا
۔ متعدی۔ بُرا بھلا کہنا۔ بد دعا دینا۔ پہلے تو اس کی عادتیں بگاڑیں اب کوسنے کاٹنے سے کیا فائدہ۔ دیکھو کیا کوسوں۔
کَاسْنِی
سلاد کے پتوں سے مشابہ ایک بوٹی جو اندرونی ورم میں فائدہ دیتی ہے، اس کے بیج اور عرق بھی دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، ایک طرح کی سورج مکھی
ہاتھ پَھیلا پَھیلا کے کوسْنا
نہایت غم و غصے کے ساتھ کوسنے دینا ، دونوں ہاتھ پھیلا کر کسی کے لیے بد دعا کرنا ، ہاتھ اُٹھا کر شدت سے کوسنا ۔
ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر کوسنا
دلی دکھ کے ساتھ برا بھلا کہنا ، بری طرح کوسنا ، شدت کے ساتھ بددعا کرنا ، آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے بددعا دینا
رانْڈ سے پَرے کوسْنا کیا
عورت کو ران٘ڈ کہنے سے بڑھ کر کوئی گالی نہیں، ران٘ڈ کہنا عورت کے لیے سب سے بڑی بددعا ہے
رانْڈ سے پَرے کوسْنا ہی نَہیں
عورت کو ران٘ڈ کہنے سے بڑھ کر کوئی گالی نہیں، ران٘ڈ کہنا عورت کے لیے سب سے بڑی بددعا ہے
ہاتھ اُٹھا کَر کوسنا
۔آسمان کی طرف ہاتھ بڑھا کے بددعا کرنا۔ نہایت بددعائیں دینا۔(مخبر) ہاتھ اٹھاکر وہ کوسنے جو لگے۔ واہ رے ہم اسے دعا سمجھے۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔