تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"laa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"laa" کے متعقلہ نتائج
لاؤ
چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.
لائیے
بھُنے ہوئے جُوار وغیرہ کے دانے، پھٹکری کو بھی بھُوں کر لایا کرتے ہیں، ایک قسم کی کم قیمت، شیرینی جس کو اطفال کھاتے ہیں
لاخ
کلمۂ ظرف، جو کثرت یا جگہ پر دلالت کرتاہے (عموماً ترکیب میں مستعمل جیسے : سنگلاخ) کثرت کی جگہ، کلمۂ ظرفیت
لاکھا
لاکھ کا سرخ رنگ، پان کھا کر ہونٹوں پر جمائی ہوئی سرخی کی تہہ، جسے عورتیں ہونٹوں پر خوبصورتی کے لیے جماتی ہیںِ، لاکھ کا بنا ہوا مشاطگی اشیا
لاکْھنا
(جڑائی و میناکاری) زیور میں نگوں کی بیٹھک کے اندر نگوں کو صحیح بٹھانے کے لئے لاکھ بھرنا، جڑائی کرنے کے لئے زیور کو لاک میں جمانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔