تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"laate" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"laate" کے متعقلہ نتائج
لاتیں مارنا
لاتیں جمانا ، ٹھوکریں مارنا ، لاتیں رسید کرنا ، لاتوں سے پیٹنا ، سزا کے طور پر لاتیں جمانا.
لاتیں کِھلْوانا
لاتیں کھانا (رک) کا متعدی المتعدی ، لاتوں سے پٹوانا ، لاتوں کی ضرب لگوانا نیز ذلیل کروانا.
لَتا
وہ پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا رسّی وغیرہ کے سہارے درختوں اور عمارتوں وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے، بیل، لٹکتی شاخ
لوٹا
ایک قسم کا ٹون٘ٹی دار پانی رکھنے کا برتن جو دھات یا مٹّی کا بنا ہوا ہوتا ہے، آفتابہ، ابریق نیز پیتل کا گڑوا، بڑی لُٹیا
لَٹّو
لکڑی وغیرہ کا ڈنڈی دار ایک گول کھلونا جو مقرر طریقے سے بٹا ہوا دھاگا لپیٹ کر زمین وغیرہ پر پھینکنے اور پھرانے سے گھومتا اور چکر کھاتا ہے نیز پھرکی جو ہنڈل پکڑ کر گھمانے سے گھومتی ہے
لِٹّی
چھوٹی روٹی جو کوئلوں پر سین٘کی جائے، ٹکیا کے شکل کی وہ چھوٹی روٹی جو آگ پر آٹے کے پیڑے کو سینک کر تیار کی جاتی ہے
لَتّی
لَٹّو کی ڈوری، وہ کپڑا جو کبوتر کو بُلانے کے لیے بان٘س پر باندھتے ہیں، موباف، چوٹی بند، وہ لمبی دھجی جو پتنگ کے پنچھالے میں بندھی ہوتی ہے
لا تَقْدِیرِیَّت
(فلسفہ) مسئلۂ اختیار کے اعتبار سے ما بعد الطبیعیات کو تسلیم کرنے کا مسلک ، اپنے اعمال پر مختار نہ ہونا .
لا تَقْنَطُو
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) مایوس نہ ہو، پاس کو پاس نہ آنے دو، آیۂ قرآن، لاتَقْنَطُوا مِنْ رَحمَۃِاللہ = خدا کی رحمت سے مایوس نہ ہو کی طرف تلمیح
لا تَقْرَبا
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل ، آیۂ قرآنی کی طرف تلمیح) تم دونوں قریب مت جاؤ (خدائے تعالیٰ نے جنت میں آدم اور حوّا کو ایک (گندم کا) پودا کھا کر فرمایا کہ اس پودے کے قریب نہ جانا) .
لا تَیَقَّن
(طبیعیات) اصولِ لاتیقن ، میکانیات سے متعلق اصول جو ایک معیّن وقت پر ایک سے زیادہ قابلِ مشاہدہ مقدار (جیسے ایک برقیے کا مقام یا اس کی سمتی رفتار) کی تجرباتی صحت و درستی کے ناممکنات کو بیان کرتا ہے ، غیر یقینی ہونے کی صورت ، بے یقنی .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔