تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"leTaa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"leTaa" کے متعقلہ نتائج
لَتا
وہ پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا رسّی وغیرہ کے سہارے درختوں اور عمارتوں وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے، بیل، لٹکتی شاخ
لیتا مَرے کہ دیتا
نادہند آدمی قرض لے کر واپس نہیں کرتا، لینے یا دینے والے میں سے ایک مر جاتا ہے تو قرض ڈوب جاتا ہے
لیتا بُھولے نَہ دیتا
۔نقد بکری کی تعریف میں بولا کرتے ہیں کیوں کہ ادھار لینے دینے کو طرفین سے کوئی بھول ہوجایا کرتا ہے۔
لوٹا
ایک قسم کا ٹون٘ٹی دار پانی رکھنے کا برتن جو دھات یا مٹّی کا بنا ہوا ہوتا ہے، آفتابہ، ابریق نیز پیتل کا گڑوا، بڑی لُٹیا
لَٹّو
لکڑی وغیرہ کا ڈنڈی دار ایک گول کھلونا جو مقرر طریقے سے بٹا ہوا دھاگا لپیٹ کر زمین وغیرہ پر پھینکنے اور پھرانے سے گھومتا اور چکر کھاتا ہے نیز پھرکی جو ہنڈل پکڑ کر گھمانے سے گھومتی ہے
لِٹّی
چھوٹی روٹی جو کوئلوں پر سین٘کی جائے، ٹکیا کے شکل کی وہ چھوٹی روٹی جو آگ پر آٹے کے پیڑے کو سینک کر تیار کی جاتی ہے
لَتّی
لَٹّو کی ڈوری، وہ کپڑا جو کبوتر کو بُلانے کے لیے بان٘س پر باندھتے ہیں، موباف، چوٹی بند، وہ لمبی دھجی جو پتنگ کے پنچھالے میں بندھی ہوتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔