تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mary" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"mary" کے متعقلہ نتائج
مَرْیَم زادے
مغل بادشاہ اکبر کے دور کا ایک فرقہ، اس فرقے کے بانی حضرت سید محمد گیسو دراز گلبرگہ کی اولاد میں ایک شخص حضرت اﷲ نے یہ عقیدہ پھیلایا کہ حضرت سیدہ مریم صدیقہ، والدہ حضرت عیسیٰ جب آسمان پر گئیں تو ان کا نکاح سید محمد گیسو دراز سے اﷲ تعالیٰ نے کیا اور آسمان پر ہی ان کی پہلی اولاد ہوئی اور میں اُسی اولاد میں سے ہوں بعد میں حضرت مریم سے خود اﷲ تعالیٰ نے نکاح کیا جس سے حضرت عیسیٰ پیدا ہوئے
مَرْیَم کا پَنجَہ
(طب) شکل میں پنجے سے مشابہ ایک گھاس کا نام، جس پر ازروئے روایت حضرت مریم نے حضرت عیسیٰؑ کی پیدائش کے وقت اپنا پنجہ مارا تھا، یہ گھاس پانی میں بھگو کر حاملہ عورتوں کے پاس رکھتے ہیں، جس سے بچہ جننے میں آسانی ہوتی ہے، پنجۂ مریم، بی بی کا پنجہ
merry-go-round
گھومنے والی مشین، چرخ، گول چکّر جو میلوں وغیرہ میں بچوں کی تفریح کے لیے لگا ہوتا ہے۔.
moray
خاندانMuraenidae کی مدارینی علاقے کی بام مچھلی خصوصاً Muraena helena جو بحیرۂ روم میں عام طور پر ہوتی ہے۔.
مَہدِیَّہ
مہدی (علم) سے منسوب یا متعلق، مسلمانوں کا ایک فرقہ جو گجرات ، کا ٹھیاواڑ میں ہے یہ لوگ سید محمد مہدی جونپوری کے پیرو ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔