تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"musta" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"musta" کے متعقلہ نتائج
مُسْتَعْرِبَہ
وہ عرب جو بعد میں عربوں میں داخل ہو گئے اور عرب کہلائے، بعد کے عرب، نئے عرب (قدیم عرب استعمال کرتے تھے)
مُسْتَقِل
(ریاضی) ایک مقدار جس کے متعلق یہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
مُصْطَفائی
مصطفیٰ سے منسوب یا متعلق، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرز زندگی کا یا ان کا بتایا ہوا نظام، مجازًا: شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیرو، مسلمان، مصطفویٰ
مُسْتَعْمِر
آبادی چاہنے والا ؛ (سیاسیات) نوآباد کار ، نو آبادکاری کے بعد وہاں سے جانے والا ، سامراجی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔