تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nasir" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"nasir" کے متعقلہ نتائج
نِثار
(لفظاً) بکھیرنا، (کنایۃً) نقد یا جنس بطور صدقہ کسی کے سر پر سے پھینکنا، نچھاور کرنا، صدقہ کو اتارنا
ناشاد
۱۔ غمگین ، افسردہ دل ، پژمردہ خاطر ، دلگیر ، رنجیدہ ، غمزدہ ، سوگوار ؛ نامراد ، ناکام ، محروم ۔
نِشاد
وہ شخص، جس کا باپ برہمن اور ماں شودر ہو، ہندوستان کے بعض قدیم باشندے یا ذاتیں، جیسے : بھیل، گونڈ، دراوڑ، کول، مچھیرے وغیرہ
نِسَرنا
باہر جانا، نکلنا، رخصت ہونا، روانہ ہونا (پلیٹس) فصل کی بالیوں یا خوشوں کا ظاہر ہونا، بلند ہونا، تیار ہوجانا
نِشیدھی
روکنے والا ، منع کرنے والا ، رکاوٹ پیدا کرنے والا ، مانع ؛ خارج ، منفی ؛ ُبرا ، خراب ، منحوس
نُثار
وہ چیز (عموماً زر و گوہر) جو بطور صدقہ کسی شخص کے سر پر سے بکھیری جائے، بکھرا ہوا مال، صدقے کی چیز، بکھیر
نَشر
(علم بیان) وہ صنعت کہ اوّل چند چیزوں کو مفصل یا مجمل ذکر کرے ، اس کے بعد چند چیزیں اور بیان کرے کہ پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہر ایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جائے ۔ پہلا جزو لف کہلاتا ہے اور دوسرا نشر ، تیزاک ، لف و نشر ۔
نا شاد نا مُراد جائے
(کوسنا) دنیا سے ناکام رخصت ہو، دنیا سے بے مقصد چلے جانا، بے اولاد مر جائے، دعائے بد، ارمان لے کر جائے، بے آس اولاد مرجائے، بدنصیب، بدبخت
ناسَرَہ
وہ سکہ جو بازار میں نہ چلے، جعلی، وہ سونا یا چاندی جس میں ملاوٹ یا آمیزش ہو، غیر خالص، کھوٹ ملا ہوا،
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔