تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pa.Dhaate" کے متعقلہ نتائج

پَڑْتا

پڑھتا

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پَڑْھتا

پڑھنا (رک) کا اسم حالیہ جو بطور سابقہ تراکیب میں استعمال ہوتا ہے.

پَڑْتَہ

رک : پڑتا (۱).

پَڑَوتا

پوتے کا بیٹا

پَڑَوتی

افتادہ یا بنجر (زمین)، وہ کھیت جس میں کبھی کبھی کاشت ہو

پَدَّھتی

راستہ، سڑک، راہ

پَدَّھتِ

راستہ، سڑک، راہ

پَڑتی پڑنا

زمین کا بنجر ہونا، اکارت ہوجانا یا پیداوار کے قابل نہ رہنا

پَڑْتا پَڑنا

(ٹھگی) واردات کی کوئی چیز پہچانی جانا

پَڑْتا مال گُزاری

مال گزاری کی وہ رقم جس کی شرح مقرر کی جا سکے

پَڑْتا ڈالْنا

رک : پڑت پھیلانا ، حصہ رسدی تقسیم کرنا ، اوسط نکالنا.

پَڑْتا کھانا

کسی چیز کی قیمت فروخت کا اندازہ اس طرح لگانا کہ کم از کم کوئی نقصان نہ ہو یا لاگت اور کچھ نفع نکل آنا

پَڑْتا بَیٹْھنا

پڑتا بیٹھانا (رک) کا لازم.

پَڑْتا پَھیْلانا

اس بات کا حساب یا اندازہ لگانا کہ فی بیگھا لگان کتنا پڑتا ہے.

پَڑْتا بِٹھانا

حساب لگانا، اندازہ کرنا، پڑتا پھیلانا

لُڑْھتا پُڑْھتا

لوٹتا پوٹتا ، لڑکنیاں کھاتا ہوا ، افتان و خیزاں ، گرتا پڑتا

بُوڑھے طوطے نَہیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُوڑھے طوطے قُرآن نَہِیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

آنْتیں قُل ہُوَ اللّٰہ پَڑْھتی ہیں

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

کَہِیں بُوڑھے طوطے بِھی پَڑْھتے ہیں

ہر بات اپنے وقت ہر مناسب ہوتی ہے ، بوڑھوں کی تربیت نہیں ہو سکتی ، ہر کام یا فن کی تحصیل کا زمانہ مقرر ہے ، اس کے گزرنے کے بعد اس کا حصول مشکل ہوتا ہے.

بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

کَہِیں بُوڑھے طوطے بھی پَڑھتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھتے ہیں

old dogs can not learn new tricks

بُوڑھے طوطے بھی کَبھی نہِیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

غَضَب میں پَڑْتا

قہر کا نشان بننا ، معتوب ہونا .

طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں

یہ طنزاً ان لائق بچوں کی نسبت بولتے ہیں جو پڑھنے لکھنے سے جی چُراتے اور مطلق دل نہیں لگاتے مقصد یہ ہے کہ جب پرندے پڑھ سکتے ہیں تو پھر انسان کو پڑھنا کیا مشکل ہے.

تَسبِیح پَڑھتے رَہنا

ہر وقت کسی کی یاد میں رہنا

بَہُت مِٹھائی میں کِیڑے پَڑْتے ہیں

ذیادہ میل جول ہونے سے خراب نتیجہ پیدا ہوتا ہے

میں تیری تسبیح پڑھتا ہوں

میں تجھے ہر وقت یاد کرتا ہوں

کوڑھی کے جُوں نَہیں پَڑْتی

مرے کو کوئی نہیں مارتا، جو خود مصیبت زدہ ہے اس پر کیا آفت آئے گی

آ بَلا گَلے پَڑ نَہیں پَڑتی تو بھی پَڑ

مصیبت کو دعوت دینا

آ بَلا گَلے پَڑ نَہیں پَڑتی تو بھی پَڑ

مصیبت کو دعوت دینا

پَلّے نہیں پَڑتا

وصول نہیں ہوتا، ہاتھ نہیں آتا

آگےجو قَدَم رَکْھتا ہُوں پِیچھے پَڑتا ہے

چھوڑ کر جانے کو دل نہیں چاہتا

کُچھ کَرتے دَھرتے بَن نَہیں پَڑتا

۔عاجز ہونے کے لئے مستعمل ہیں۔ یعینی سمجھ میں نہیں آتا کہ کیاکریں۔

چاند پَر خاک نَہیں پَڑتی

بھلے برے نہیں ہو سکتے، اچھوں کو عیب نہیں لگ سکتا، ہنر چھپائے نہیں چھپتا

آدْمی کو آدْمی سے سَو دَفْعَہ کام پَڑْتا ہے

جب کوئی کسی کا کام کرنے سے گریز کرے تو قائل کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے

وَقت پَر سَب کُچھ کَرنا پَڑتا ہے

جب موقع آجائے تو جو کچھ ہو سکتا ہے کرنا چاہیے، مجبوراً ہر کام کرنا ہی پڑتا ہے

وَقْت پَر گَدھے کو باپ بَنانا پَڑتا ہے

مصیبت یا ضرورت کے وقت ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنا پڑتی ہے

کُچھ کَرتے دَھرتے بَن نَہیں پَڑتی

جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑتے تھے جو بُڑھاپے کو روؤُں

سدا سے یہی حال ہے.

جَفا کَفا تو راجاؤں پَر پَڑْتی آئی ہے

تکلیف اور مصیبت سے بڑے آدمی نہیں بچتے .

کَرتے دَھرتے بَن نَہیں پَڑتی

۔کچھ کام نہیں ہوسکتا۔ کچھ کرتے بن نہیں پڑتا۔ ماں بے چاری عجیب مشل میں تھی کچھ کرتے دھرتے بن نہ آتی تھی۔

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنانا پڑتا ہے

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

آدْمی پَر جَیْسی پَڑْتی ہے وَیْسا سَہْتا ہے

فارسی کے مشہور مصرع: برسر فرزند آدم ہر چہ آید بگزرد کا ترجمہ اردو میں مستعمل

چان٘د پَر خاک ڈالْنے سے نَہِیں پَڑتی

غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

حاجت مند کو رذیل کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے ، ضرورت مند کو ذلیل ترین کام کرنا پڑتا ہے .

سَرکا بوجھ پانوں پَر پَڑْتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

گُڑ بَھرا ہَنْسِیا، نَہ نِگَلْتے بَن پَڑتا ہے نَہ اُگَلْتے

ہر طرح مشکل ہے نہ کرتے بنتی ہے نہ چھوڑتے

گھوڑے کی ہنسی اور بالَک کا دکھ جان نہیں پڑتا

گھوڑے کی ہنسی اور بچے کی تکلیف معلوم نہیں ہوتی کیونکہ یہ بتا نہیں سکتے

چاند پَر خاک ڈالْنے سے اَپْنے مُنھ پَر پَڑتی ہے

رک : چان٘د پر (کا) تھوکا من٘ھ پر آتا ہے.

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی پَڑتی ہیں

فائدے کے لیے صدمہ اٹھانا برا نہیں معلوم دیتا، کام کرنے والے یا کماؤ آدمی کی دو تلخ باتیں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں

پائنچے سے نِکلی پَڑتی ہے

۔ (عو) غصے کے مارے آپے سے باہر ہوئی جاتی ہے۔

جو خُدا سر پر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

سُوجھ نَہیں پَڑتا

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا

جو خُدا سَر پَر سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

جو خدا سر پر سِینگ دے تو وہ بھی سہنے پڑتے ہیں

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں

گود لیتے گِرا پَڑْتا ہے

خاطر داری کے باوجود سیدھا نہیں ہوتا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone