تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"paar" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"paar" کے متعقلہ نتائج
پار گَت
جو صحیح سلامت پار ہو گیا ہو ؛ جو دنیا سے گزر گیا ہو ؛ وہ شخص جو پار اتر گیا ہو ؛ خالص ؛ نیک ، پاک ، پوتر ، نرمل ؛ (جینیوں میں) وہ شخص یا سادھو جس کی دیوتا کی طرح عزت ہو .
پار جانا
ایک طرف جسم میں داخل ہو کر دوسری طرف سے نکل جانا ، جسم کو چیرتے ہوئے گزر جانا ، دوسری طرف پہن٘چنا .
پار سَنْجوگ
نباتیات دو زواجوں کا ملاپ یا پیوند ، نر اور مادہ زواجوں کا اتصال ، انگ : Cross-conjugation .
پارْگیں
وہ گڑھا جو باورچی خانے اور حمام وغیرہ کے قریب کھودتے ہیں تاکہ غلیظ پانی بہہ کر اس میں چلا جائے.
پار مُنْتَقِلَہ
(ریلوائی) وہ مقام جہاں سے پٹڑیاں بدلی جاتی ہیں، وہ مقام اتصال جہاں سے گاڑی ایک پٹڑی سے دوسری پٹڑی پر منتقل ہوتی ہو، کان٘ٹا بدلنے کی جگہ
پار اِنْتِقالی
(اصطلاحاً) منتقلی ، (حیاتیات) دو افراد کے درمیان خصوصیات کا ایک دوسرے میں منتقل ہونا .
پار کَر دینا
کسی دشوار گزار یا وسیع جگہ کی ایک جانب سے دوسری طرف پہن٘چنا یا پہن٘چانا ، رک : پار اتارنا .
پار اُتارنا
پار اترنا کا تعدیہ، کنارے پر لگانا، دوسرے کنارے پر پہنچانا، پار کرانا، پار لگانا، عبور کرانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔