تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاری" کے متعقلہ نتائج

پاری

اوسط درجے کا کُپّا.

پَہْری

پہرے دار، چوکی دار، محافظ، گاؤں کا چوکیدار، جو بطور ملازم یا پیغامبر استعمال کیا جائے

پارِینَہ

گزرا ہوا، کہنہ، قدیم، پرانا، فرسودہ، بوسیدہ

پاری بانْدْھنا

باری مقرر کرنا.

پارِینَہ دَفْتَر

پرانے کاغذات

پارِینَہ قِصَّہ

پارِیں

پارینہ، گزرا ہوا، کہنہ، قدیم، پرانا، فرسودہ، بوسیدہ

پارِینْدَر

شیر ببر ؛ اژدھا.

پَہَرْیا

رک : پہروا، گان٘و کا چوکیدار.

سِہ پاری

(آہن گری) لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کا برمہ، بندوق کی نال میں اتار چڑھاؤ والا سوراخ بنانے کا برمہ، بندوق کی نال کی اندرونی سطح کو چھلے دار بنانے کا برمہ، بندوق وغیرہ کی نال میں چوڑیاں بنانے کا آلہ

کَوّا پاری

سَمَنْدَر پاری

سمندر پار کا رہنے والا ، مُراد : فرنگی ، انگریز .

گُڑ کی پاری

رک: گُڑ کی بھیلی.

چَو پَہرْی

چار پہر والی ؛ ہر چار گھنٹے کے بعد بجنے والی نوبت یا نقارہ جو اعلان وقت کا ایک طریقہ تھا ؛ مخصوص امرا کی ڈیوڑھی پر چار وقت بجنے والی نوبت جس کے بجانے کی اجازت بادشاہ کی طرف سے ہوتی تھی اور یہ ایک اعزاز تھا .

آٹھ پَہْری

رک: آٹھ پہری.

بُھن پَہْری

بھن پَہرا (رک) کی تانیث .

اَٹھ پَہْری

آٹھوں پہر کا ،ہر وقت کا، ہمہ وقتی

دُو پَہری

ایک پھول جو اکثر دوپہر کے وقت کھلتا ہے

پِچَھل پَہْری

رک : پچھل پائی .

دو پَہْری بَلا

دو پَہْری چِیل

رک : دوپہر کی چیل .

سِہ پَہَری

رک : سہ پہر.

گُلِ دو پَہْری

دوپہر کے وقت کِھلنے والا ایک پھول جس کا پودا نصف گز سے ڈیڑھ دو گز تک بلند اور پتّے گہرے سُرخ صنوبری شکل کے لمبوترے اور کنگرے دار ہوتے ہیں، پھول دوائے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پاری کے معانیدیکھیے

پاری

paariiपारी

وزن : 22

پاری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • اوسط درجے کا کُپّا.
  • پانی کی ٹھلیا.
  • پیالہ ، آبخورہ ، پرسوا.
  • چمڑے کا بڑا برتن.
  • ۔(ھ) گڑکاگول ٹکڑا۔ دہلی میں بھیلی کہتے ہیں۔ ۲۔ ایک قسم کا پارہ ۳۔ (گنواری) باری۔
  • ایک قسم کا پارہ (رک) .
  • جماۓ ہوۓ گڑ کا گول ٹکڑا ، بھیلی.

فعل متعلق

  • رک : باری.

صفت

  • پار (۲) (رک) سے منسوب ، گزشتہ.

شعر

English meaning of paarii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • a round lump of raw sugar
  • by turns, time,

पारी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ओर। दिशा।
  • किसी कार्य को करने में क्रमानुसार प्राप्त होने वाला मौका; बारी
  • जल-पात्र।
  • नदी, समुद्र आदि का किनारा।
  • वह रस्सी जिससे हाथी के पैर बाँधे जाते हैं।
  • पारी2 (सं.)
  • क्रिकेट के खेल में प्रत्येक दल को बल्लेबाज़ी करने के लिए प्राप्त होने वाला अवसर; पाली।

پاری سے متعلق دلچسپ معلومات

پاری ’’کھیلنے کی باری‘‘ کو ہندی میں ’’پاری‘‘ کہتے ہیں جو غالباً ’’پالی‘‘ کی تسہیل ہے۔ لیکن اردومیں اس مفہوم کے لئے’’باری‘‘ ہی ہے۔ بعض اخبارنویس بالکل بے وجہ ہندی کی نقل میں’’باری‘‘ کے بجائے ’’پاری‘‘ لکھتے ہیں۔ غلط: ہندوستان نے پہلی پاری میں تین سو رن بنائے۔ صحیح: ہندوستان نے پہلی باری میں تین سو رن بنائے۔ دیکھئے، ’’باری‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words