تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"paash" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"paash" کے متعقلہ نتائج
پاشْنا
ترکیب میں جزو اول کے ساتھ مل کر بکھیرنے ، بھرنے ، چھڑکنے کے معنی میں مستعمل ، جیسے : برق پاشنا Electro-lyse)
پاشویَہ
(لفظاً) پان٘و دھونا (طب) گھٹنے کی دونوں آن٘کھوں پر گرم پانی یا کسی جوشاندے کی دھار گرانے کا عمل ، سوتنا اور کپڑے سے کس کر بان٘دھ دینا ؛ گرم پانی یا جوشان٘دہ وغیرہ کسی برتن میں ڈال کر اس میں پان٘و ڈبو کر بیٹھنے کا عمل.
پاشِیدْنی
حیاتیات: لفظاً شق ہونے والا، اصطلاحاً ایسے حیوانات جن کے خلیے بغرض تولید کئی خلیوں میں بٹ جاتے ہیں
پاشان بھید
رک : پکھان بید ، (جو مثانے کی پتھری کے علاج میں بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے) لاط :Plectantrus scutellarioides .
پاشان بھیدی
رک : پکھان بید ، (جو مثانے کی پتھری کے علاج میں بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے) لاط :Plectantrus scutellarioides .
پاشَک کیرَلی
(جوتش) ایک گنتی جو پاسا پھین٘ک کر کی جاتی ہے یونان فارس وغیرہ مغربی ملکوں میں پرانے زمانے سے اس کا رواج تھا یہاں سے جنوبی ہند کے کیرالہ صوبے میں یہ علم آیا ہے
پاشان چَتُرْ داسی
ماگھ کے مہینے میں چودھواں دن، مہینے کے روشن حصے کا جس میں گوری نام کا تہوار منایا جاتا ہے اس موقع پر کھانے کے لیے چاول کی ٹکیا بنائی جاتی ہے جس کی شکل روڑوں اور پتھروں جیسی ہوتی ہے
پاشِینی اَجْسام
(سائنس) شامل اجسام ، سیموں سے پیدا ہونے والے زخموں کی نسیجیاتی تراشوں میں پائے جانے والے خاص قسم کے اجسام کی ایک قسم جسے پاشین نے دریافت کیا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔