تلاش شدہ نتائج
"pahan.ne" کے متعقلہ نتائج
فَنّی
فن نیز فنونی سے متعلق، فن کا
پَھنانا
प्रारंभ करना, काम शुरू करना
پَہْنانا
گھوڑے کا بہار یا مستی پر آنا، گھوڑی کی خواہش کرنا .
پَھنّا
(گاڑی بانی) دو پہیا گاڑی کے سامنے کے سرے کو اوپر اٹھائے رکھنے کی ٹیک جبکہ وہ بے جتی ہو ، اٹھار ، اٹھاؤنی ، اٹھکن ، ڈئی ، سندہوائی
پَھنّانا
غصہ کرنا ، نہایت غضبناک ہونا ، دفعتاً غصے میں بھر جانا .
پَھنّی
لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا، جو کسی ڈھیلی چیز کی جڑ میں کسنے کے لئے ٹھونک دیا جائے، پچر، پھانا
پُھنّو
لکڑی کا چھوٹا ٹکڑا جو آرا چلانے والے شگاف میں اس غرض سے رکھتے ہیں کہ لکڑی جلد چر جائے، پچر، پھانا
کھانےکو مَوّا ، پَہَننے کو اَمَوّا
مُفلسی میں ظاہری نمود رکھنا ، کھانا نصیب نہیں ہے مگر عمدہ لباس ہے .
چُوڑِیاں پَہَنْنا
کلائی میں چوڑیاں ڈالنا یا چڑھانا
جوڑ کا توڑ پَہَنْنا
ایک چیز کی مناسبت سے دوسری چیز پہننا۔
گَزی گاڑھا پَہَنْنا
موٹا جھوٹا کپڑا پہن کر گزارہ کرنا ، غیریباً مؤ گزر کرنا .
دُھونس دُھونس کے پَہَنْنا
کپڑے کو بے دردی کے ساتھ استعمال میں لانا ، خُوب ڈٹ کے پہننا .
کان میں کَوڑی پَہنْنا
غلامی کا حلقہ پہننا، مطیع ہونا، (کنایۃً) حلقہ بگوش ہونا
پاؤں میں پَہننا
کوئی چیز پاؤں کے اوپر چڑھانا
کَپْڑا پَہَنْنا
لباس پہننا، پوشاک دربر کرنا
کَپْڑے پَہَنْنا
کپڑے پہنانا کا لازم، لباس زیب تن کرنا
چُوڑی پَہَنْنا
ران٘ڈ یا بیوہ کا شادی کرلینا.
بَڑی چِیز کا جامَہ پَہَنْنا
(لفظاً) قرآن پاک لباس پر لکھا کر پہن لینا
سُرْخ جوڑا پَہَنْنا
لال پوشاک پہننا ، عُنّابی جوڑا پہننا ، مراد : شادی کا لِباس پہننا.
زیوَر پَہَنْنا
جسم پر زیور سجانا ، زیور سے آراستہ ہونا.
عَمَلی جامَہ پَہَنْنا
کسی کام کا وقوع میں آنا یا ہوجانا
لَعْنَت کا طَوق پَہننا
لعنت کا طوق پہنانا (رک) کا لازم ، ذلیل ہونا ، بدنام ہونا.
بے غَیرَتی کا جامہ پَہننا
رُوپَیہ گَز کا کَپْڑا پَہَنْنا اور اَشْرَفی تولَہ کا کھانا کھانا
بہت قیمتی لباس پہننا اور بہت مہنگا کھانا کھانا، لباس اور کھانے پینے پر خوب پیسہ خرچ کرنا
زُنّار پَہنْنا
گلے میں جنیئو ڈالنا ، زُنّار باندھنا ۔
نَقاب پَہَننا
نقاب اوڑھنا ، منھ پر پردہ ڈالنا ، منھ چھپانا ۔
لَہْنگا پَہَنْنا
زنانی پوشاک پہننا، عورت کا بھیس بدلنا
ہَنسلی پَہَنْنا
سونے چاندی یا کسی دوسری دھات سے بنا ہوا زیور گلے میں پہننا ۔
خِرقَہ پَہَننا
۔جب کسی کو سجادہ نشین کرتے یا خلیفہ بناتے ہیں اس کو خرقہ پہناتے ہیں۔
موٹا جھوٹا پَہَننا
غریبوں کی طرح گزارہ کرنا ، گزی گاڑھا پہننا ، دن کاٹنا
گلے میں پہننا
ہار یا کوئی اور چیز گلے میں ڈالنا
جُھنْجُھنْیاں پَہَنْنا
بیڑیاں پہننا ، قید بھگتنا ، جیل جانا .
قُرْآن کا جامَہ پَہَنْنا
یقین دہانی کیلئے اعلیٰ درجے کی تدبیر کرنا
کھال کی جُوتِیاں بَنا کے پَہَنْنا
بہت سخت سزا دینا ، بے حد ذلیل کرنا ، بُرا حشر کرنا.
کھال کی جُوتِیاں بَنا کَر پَہَننا
۔ (کنایۃًٌ انتہائی سزا دینا۔ کمال ذلیل کرنا۔ اگر آپ میری کھال کی جوٗتیاں بنا کر پہنئے تو بھی میں اُف نہ کروں۔
کَفَن پَہَنْنا
سفید کپڑا سر یا جسم سے لپیٹنا نیز مرنے کو تیار رہنا.
نَو لَکّھا ہار پَہَننا
نو لکھا ہار گلے میں ڈالنا ، نہایت قیمتی ہار گلے میں ڈالنا ۔
پور پور چَھلّے پَہَننا
اُن٘گلیوں کے ہر جوڑ کے درمیان ان٘گَشتریاں ڈالنا .
کھانا پَہَنْنا
زندگی بسر کرنا ، زندگی گزارنا ، زندگی کے لوازم کے ساتھ زندگی گزارنا ، لوازماتِ حیات ، روزمرّہ کی استعمالی اشیاء .
موٹا پَہَننا
معمولی یا ادنیٰ درجے کا کپڑا پہننا، سستا کپڑا استعمال کرنا
بالا پَہَنْنا
بالا پہنانا (رک) کا لازم .