تلاش شدہ نتائج
"phir..." کے متعقلہ نتائج
پِھر
مزید برآن ، اس کے علاوہ .
پھاڑ
پھاڑنا کا اسم کیفیت، تراکیب میں مستعمل
پَھاند
پھندا ، بندھن (جس سے جانور کو پکڑتے ہیں) .
پِھرْتے
پھرتا کی محرفہ شکل (مرکبات میں مستعمل)
phrenology
سر یا دماغ کی ترکیب کا علم
پِھر سے
دوبارہ، از سر نو، نئے سر سے
پِھر پَڑْنا
(کسی کی طرف) رخ کرنا ، متوجہ ہونا ، پلٹنا .
پِھر پِھر
بار بار، مکرر، لگاتار، مسلسل، دہراتے ہوئے، کئی بار، ایک زیادہ بار
پِھر مانْگ ، پھِر مانْگو
۔ سائل سے اس وقت کہتے ہیں جب کچھ دینا منظور نہیں ہوتا۔ ؎
پِھر پِھر کے دیکھنا
۔۱۔ کسی کے چھوڑ کر چلے جانے پر اشتیاق دیدار جتانے کی جگہ۔ ؎
۲۔ اشتیاق۔ انتظار یا خوف کی حالت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎
پِھر مانگو
فقیر کو اس وقت کہتے ہیں جب کچھ دینا منظور نہ ہو .
پِھر کیا ہے
اس کے علاوہ اور کوئی بات سبب یا وجہ ہو تو بتاؤ .
پِھر کے دیکھنا
۔۱۔ کسی کے چھوڑ کر چلے جانے پر اشتیاق دیدار جتانے کی جگہ۔ ؎
۲۔ اشتیاق۔ انتظار یا خوف کی حالت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎
پِھر مُڑْلی بیل تلے
پھر اپنے آپ کو خطرہ میں ڈالنا
پِھر چھانا
صاف کرنا ، مان٘جھنا ، دھونا ، چمکانا ؛ بادلوں کا اُڑ جانا ، مطلع صاف ہونا ؛ قرضے وغیرہ کا فیصلہ کرنا ، بیباق کرنا ؛ فیصلہ کرنا ، فتویٰ دینا .
پِھر کَر
رک : پھر ، دوبارہ ، مکرر .
پِھر بیٹْھنا
( سے کے ساتھ ) بغاوت کرنا، سرکشی پر آمادہ ہونا
پِھر بے گھوڑے یَہِیں سے
جلد یا وقت سے پہلے عہد سے پھر جانا، بات پلٹ دینا
پِھر کے نَہ دیکھنا
۔۱۔ کمالِ تنفّر۔ بیزاری۔ بے پرواہی کی جگہ۔ ؎
۲۔ پھر نہ آنا۔ واپس نہ آنا۔
پِھر چِکْنے گَھڑے کی طَرَح وَیسے کے وَیسے
بے شرم ، بد لحاظ کی نسبت بولتے ہیں .
پھر نہ کہنا
۔ (ف۔ بفتح اول وسکون دوم۔ سنسکرت میں فتح اول ودوم۔ اردو میں بفتح اول ودوم ہے۔) مذکر۔ دن رات کے چوبیس گھنٹوں میں سے آٹھواں حِصّہ۔
پِھر پِھر کے
پلٹ پلٹ کے ، مڑ مڑ کر ، بار بار .
پِھر پِھر کَر
پلٹ پلٹ کے ، مڑ مڑ کر ، بار بار .
پِھر کے پسِ پُشت نَہ دیکھنا
۔ بھاگنے والے کی نسبت بولتے ہیں جو پلٹ نہ نہ دیکھے۔ ؎
پِھر پَچْتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت
وقت نکل جائے تو افسوس بے سود ہے .
پِھر پَچْتائے کیا بَنے جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت
وقت نکل جائے تو افسوس بے سود ہے .
پِھر پِھرا کے
چار و ناچار ، لازماً ، لوٹ پھیر کر .
پِھر پِھرا کَر
چار و ناچار ، لازماً ، لوٹ پھیر کر .