تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھار" کے متعقلہ نتائج

پھار

رک : پھال (۱) .

پھار کُٹائی

(کاشتکاری) ہل کی پھار کو درست اور تیز کرنے کی لوہار کی اجرت .

پھار پِٹائی

(کاشتکاری) رک : پھار کٹائی .

پھاری

ہل کے بھار کی نوک یا نکیلا سرا

پھارا

رک : پھار.

پھیر پھار کَر

چکر ڈال کر ، گھما پھرا کر ، دھو کے بازی سے فریب کرکے۔

پَیسا پَھیر پھار کَرنا

پیسہ بدلنا ، ہیر پھیر کرنا .

دو پھار

رک : دوپہر .

آٹھوں پھار

آٹھوں پہر (قدیم املا)

پھیر پھار

چکر، ایچ پیچ، گھماؤ پھراؤ

پھیر پھار کرنا

پھیر پھار کے

چکر ڈال کر ، گھما پھرا کر ، دھو کے بازی سے فریب کرکے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پھار کے معانیدیکھیے

پھار

phaarफार

وزن : 21

دیکھیے: پھال

پھار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پھال (۱) .

English meaning of phaar

Noun, Feminine

  • ploughshare, tool for digging ground

پھار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words